Jump to content
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud ×
URDU FUN CLUB
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud

sec-see-princes

Basic Cloud
  • Content Count

    14
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

38

3 Followers

About sec-see-princes

  • Rank
    In Active Members

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ایک منفرد بیک گراؤنڈ میں لکھی گئی بے حد با کمال کہانی۔۔۔ میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ یہ کہانی پردیس اور ہوس سے کسی طور بھی کم نہیں ہو گی۔۔۔۔ کہانی کا پلاٹ جاندار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت وسیع بھی ہے ۔۔۔ وڈیروں کی آپس کی چپقلش کے ساتھ ساتھ کمیوں اور ہاریوں پر ہونے والے مظالم بہترین انداز میں عیاں ہوں گے۔ ویسے اس ٹاپک پر ڈائجسٹی ادب میں تو کافی کچھ لکھا گیا ہے مگر اصل زندگی میں بہت کم عیاں ہوتا ہے ۔۔۔ شاید ان علاقوں میں پائی جانے والے ازلی غربت اور وہاں کے وڈیروں کی تعلیم اور ترقی سے نفرت کی وجہ سے وہاں کے عوام ظلم و ستم کے عادی ہوگئے ہوں گے اور کوئی علم بغاوت بلند کرتا بھی ہو گا تو مین سٹریم میڈیا تک پہونچنے سے پہلے اس آواز کو دبا دیا جاتا ہوگا ۔۔۔ اکا دکا کیس ضرور سامنے آتے رہے ہیں مگر یقیناً یہ اصل کا عشر عشیر بھی نہیں ہوں گے۔ کہانی بہترین انداز میں آگے بڑھ رہی ہے ۔۔۔ واقعات کا تسلسل اور کرداروں کی ایڈجسٹمنٹ بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔ "میرا" کے ساتھ ہونے والی کاروائی بہت دل بہار بھی تھی اور دل فگار بھی ۔۔۔ وہاں بسنے والی مخلوق یعنی کمیوں کے مائینڈ سیٹ کو کھول کے رکھ دیا ۔۔۔ کہ کس طرح ہر ظلم کو جسٹیفائی کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی چاول کی بوری پر اور کبھی گوشت کے شوربے پر۔۔۔۔ بھوک بذات خود ایک بہت بڑی عفریت ہے۔۔۔۔ رائیٹر کے لیے ڈھیروں داد۔ شکو پہلے دو وڈیروں کے گلے کی ہڈی تھی اب وڈیرا نواز بھی اس چپقلش کا حصہ بنے گا ۔۔۔ اور شکو تین ملاؤں میں مرغی حرام کی مصداق بنے گی۔ سدو اور سانول کے سیکس سین بھی ہیجان خیز تھے ۔۔۔ خاص کر جن سینز میں سدو کی چومنے میں جو شرم دکھائی گئی وہ بہت مزہ دے گئے۔۔۔ سانول بھی وڈیروں کی آپس کی چپقلش میں اچھا کردار ادا کرے گا۔۔۔ اور کہانی کو کئی اہم موڑ دے گا۔ ڈاکٹر ۔۔۔ اس بیک گراونڈ میں مجھے آپ کی ایک بہت پرانی پڑھی ہوئی شارٹ سٹوری یاد آ رہی ہے جس میں ہر نئی دلہن وڈیرے کے پاس لائی جاتی تھی اور وڈیرا دلہن کے کنوارپن کا ثبوت دیتا تھا ۔۔۔ سفید چادر پر مباشرت کر کے اور وہ بھی بیچ میدان ۔۔۔ آئے ہائے ۔۔۔ بڑی ہی تلخ سٹوری تھی وہ بھی۔۔۔ جو ابھی تک مجھے بھول نہیں سکی ۔۔۔ ویسے آپ کی بہت سی سٹوریز مجھے اب بھی یاد ہیں ۔۔۔ حالانکہ بہت سال ہو گئے ان کو پڑھے ہوئے۔۔۔ کہانی کے اور کرداروں کے نام وغیرہ شاید یاد نہ ہوں مگر سٹوریز کے پلاٹ اور واقعات کچھ کچھ یاد آتے ہیں۔ ایسی ایسی سٹوریز لکھ چھوڑی ہیں آپ نے کہ کیا ہی کہنے اور اب بھی آپ کا زرخیز ذہن مسلسل تخلیق کیے جا رہا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار وجود میں آتا جا رہا ہے ۔۔۔ حالات سے لگ رہا ہے کہ یہ کہانی بھی جلد از جلد ہم "کمیوں " کی پہونچ سے دور ہونے والی ہے ۔۔۔ ویسے کوئی لائف ٹائم والی ممبرشپ نہیں ہے ۔۔۔ مجھے ممبرشپ لینے میں کوئی عار نہیں مگر جو یہ چھ ماہ والا ایشو ہے نہ اس سے مسلہ ہے ۔۔۔ گھر کی مصروفیات ہی اتنی ہوتی ہیں کہ میں بہت کم مسلسل آن لائن ہوسکتی ہوں ۔۔۔ آپ دیکھ سکتے ہوں گے کہ کافی کافی دیر بعد ہی فورم پر آن لائن آتی ہوں۔ اگر کوئی ایسی آپشن ہے تو پلیز مجھے آگاہ ضرور کیجئے گا۔ سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ اور لکھتے رہیں ۔۔۔ سلام عقیدت۔ ماہم
  2. بہت عرصے بعد لاگ ان ہوئی اور اس تھریڈ کو وزٹ کیا۔ شیخو صاحب کے بعد جس طرح سے ڈاکٹر صاحب نے کہانی میں جان ڈالی ہے اس کی مثال نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے اسلوب اور مزاج سے تو ہم بہت پرانے آشنا بھی ہیں اور شیدائی بھی۔ وہی چیز اس کہانی میں بھی پا کرہماری تو گویا عید ہو گئی۔ دو تین نشستوں میں پوری کر کے چھوڑی۔ بہت سے مواقع آئے جب تبصرے کرنے کو دل کیا مگر ارادتاً نہیں کیے کیونکہ کہانی اور تھریڈ بہت آگے بڑھ چکے تھے۔ بیچ میں بہت سی بحثیں بھی دیکھیں یہاں تک کہ شیخو صاحب کی واپسی اور دوبارہ واپسی بھی دیکھی۔ اب دوبارہ سے کوئی بحث نہ شروع ہو جائے مگر میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ جس طرح سے اس فورم نے اور خصوصاً ڈاکٹر فیصل نے اس ایشو کو سنبھالا وہ قابل تحسین ہے۔ موجودہ کہانی کی بات کروں تو تعریف کے لیے الفاظ نہیں ۔۔۔ ہر موڑ پر سانس رکنے لگتی ہے کہ اب کیا ہو گا۔ ہلکے سے ہلکا کردار بھی اپنا وقت آنے پر جاندار ہو جاتا ہے اور قاری کو حیران و پریشان کر دیتا ہے۔ پہلے ایک سادہ سی کہانی تھی مگر اب یہ کہانی بہت خاص ہو چکی ہے ۔۔۔ جس کی مسلسل اپڈیٹ کی خواہش رہے گی۔ موجودہ سچوئیشن کے تانے بانے بہت محنت سے بُنے گئے ہیں ۔۔۔۔ یاسر کا موقع واردات پر بندھے ہوئے پایا جانا معنی خیز ہے ۔۔۔ ظاہر ہے جو بات ہم سوچ رہے ہیں کہ بندھے ہوئے پایا جانا کسی حد تک یاسر کے حق میں جائے گا ۔۔۔ تو وہی بات رائیٹر نے ہم سے پہلے سوچی ہے اور اس کو کاؤنٹر کیا ہے ۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس سچوئشن سے کیسے نکلے گا۔ ہاں صدف کا اس سچوئیشن میں پایا جانا بہت ان-ایکسپیکٹڈ ہے ۔۔۔ عظمیٰ اور شادے بدمعاش کے گٹھ جوڑ سے کچھ ایسا ہی سوچ رہے تھے مگر دماغ میں پھر بھی نازی ہی تھی ۔۔۔ مگر نکلی صدف ۔۔۔ خیر ۔۔۔ ڈاکٹر سے توقع بھی اسی چیز کی ہے ۔۔۔ اگر سچوئیشن ہم نے ہی بوجھ لینی ہے تو پھر سسپنس کے تڑکے کا کیا فائدہ ۔۔۔ بہترین ڈاکٹر۔ ضوفی کے ساتھ تعلق میں جو نفسیاتی گرہ پڑ گئی ہے وہ آنے والے دنوں میں رنگ لائے گی ۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس تعلق کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔۔۔ ماہی کے ساتھ جو تعلق بنایا گیا ہے بڑا دلچسپ اور نفسیاتی سا بنایا گیا ہے ۔۔۔ ماہی اور یاسر کے سارے سینز خصوصاً سیکس سینز بہت لاجواب اور روٹین سے ہٹ کر سوچے اور لکھے گئے ہیں۔ یاسر کے ساتھ ساتھ ، ہم پر بھی وہ لمحے آفت گذرتے ہیں جب ماہی اور یاسر ملتے ہیں۔ ابھی اتنی لمبی کہانی پڑھی ہے اور ابھی سے آگے کا اتنظار شروع ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں پٹاری سے مزید کیا برآمد ہوتا ہے ۔۔۔ خوش رہیں ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ سلام عقیدت۔
  3. کہانی بہت بہترین ربط کے ساتھ چل رہی ہے۔۔۔ ہیرو کا کردار بہت اچھا ڈیولیپ ہو گیا ہے اور میں ڈاکٹر خان سے ایگری کرتی ہوں کہ یہی کردار کی ڈیمانڈ بھی تھی کہ اس ریپ کے دوران فضول میں ٹارزن نہ بنتا ۔۔۔ اور مجھے ڈاکٹر خان سے امید بھی ہے کہ ہیرو ایک بہت یونیک سے سٹائل میں کم بیک بھی کرے گا۔ اور کہانی کو ریڈرز کی منشا پر چلانا بہت مشکل امر ہوتا ہے ۔۔۔ رائیٹر کی مرضی سے چلے تو ہی کہانی کا ایک رُخ متعین رہتا ہے۔ باقی اپڈیٹس بہت کم ہیں لیکن میں سمجھ سکتی ہوں کہ مزید بھی دو تین قسط وار کہانیوں کا بوجھ ڈاکٹر صاحب کے کاندھوں پر ہے ۔۔۔ سو ہم منتظر رہیں گے جیسے ہی وقت میسر آئے اس کہانی کو بھی اپڈیٹ کر دیں۔
  4. بہت عرصے بعد اس فورم پر ایکٹو ہوئی ہوں۔ اور آتے ہی نظر اس تھریڈ پر پڑی ۔۔۔ سٹوری پڑھی جو شیخو نے لکھی اور بعد والی بھی جو ڈاکٹر فیصل مکمل کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل کی کیا تعریف کروں ۔۔۔ لکھتے ہی آؤٹ کلاس ہیں۔ شیخو والی سٹوری بھی اچھی تھی ۔۔۔ پلاٹ وسیع تھا کہانی چل رہی تھی ۔۔۔ مگر ڈاکٹر فیصل والا پورشن زیادہ انٹرسٹنگ لگتا ہے کیونکہ اس میں سرپرائز والی ایلیمنٹ زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔ قاری کا ذہن صرف سیکس ہی نہیں بلکہ کہانی بھی تلاش کرتا ہے ۔۔۔ کہ نہ جانے اب کیا رُخ لے گی۔ ڈاکٹر فیصل کا ڈھیروں شکریہ کہ ذمہ داری نہ ہوتے ہوئے بھی اس کہانی کو وقت دے رہے ہیں۔ اور ہاں یہ جان کر بہت حیرانگی ہوئی کہ پردیس اور ہوس ابھی بھی چل رہی ہیں۔ کئی سال پہلے پڑھا تھا ان کو اب تو نہ جانے کہاں تک جا پہونچی ہوں گی۔ کیپ اٹ اپ ڈاکٹر اینڈ کیپ راکنگ
  5. Bohat khoob Raja Shahi ... Achi kawish hai ... Tasveeron se waqai kahani ka lutf dobala ho jata hai ... :) Magar November k baad koi update nahi ai story mein .. kia iss ko b paid area mein move kar dia gaya hai
  6. Bohat touchy magar sabaq amoz kahani ... samajhnay walon k liyay dars e ibrat !! -- Maham
  7. wah bohat khoob ... aisy hi betiyon ko rehmat nahi kaha gaya ... :) Nice sharing. -- Maham
  8. Wujood e zan se hai tasveer e kainaat mein rang ...
  9. Ab bilkul b aisi nahi hoti ... ... thori bohat hi aisi hoti hain -- Maham
  10. Really very Sad ... ek chotay se mazak ka shakhsana ...
  11. Hahahaha ... Coool !!!! Hai tou wesy fact ... :) -- Maham
  12. Bohat hi Khoobsurat baat ... or bilkul Haqeeqat ... Sukh mein tou sab sath hi hotay hain ... pata tou dukhon mein chalta hai ... -- Maham
  13. Hello Forum - Sab se pehlay tou mein forum intazamia ka shukriya ada karna chahun gi k intayii na-masaid halaat mein itni kamyabi se forum chalaye rakhay hain ... phir mein bohat mubarakbaad dena chahun gi Dr Faisal ko itni zabardast kahani likhnay par ... kahani parh kr aisa hi mahsoos hota hai jesy jasoosi ya suspense ki purani shohrat yafta kahaniyan parh rahay hon ... har situation har character mutanasib or haqeeqat k bilkul kareeb... pehlay b faisal sb acha likhtay thay magar ab tou kamaal hi kar dee hai unho ne ... Great !!! Mein bohat hi arsay baad forum pe active hui hun ... or bohat si khush-kun tabdeeliyan dekhi hain ... thora sa time lagay ga forum k sath baham sheer-o-shakar honay mein Sb se pehlay parhi Pardes or bas parhti chali gai ... ... 2-3 dino mein sari updates parh chuki hun ... Or rahi baat iss kahani ko paid area mein move karnay ki ... tou yahan mein kahun gi k ab se pehlay mjhe ilm hi nahi tha k kisi forum ko chalanay k liyay intazamiya ko kia kia papparr belnay partay hain ... main baray shoq se paid membership leni chahun gi ... or abhi admin se contact kar ri hun ... Or ooper se readers k comments ... kuch b nahi hain ... har update pe wohin ginay chunay logo k comments atay hain ... likhari k liyay feedback k bgher likhna aisay hi hai jesy ap bijli k bgher light roshan karna chahein ... ptrl k bgher garri chalana chahein ... etc etc ... very sad !!! Khair hats off to you all ... especially Dr saab ... and carry on good work ... and here i come to paid area ... !!! -- Maham
×
×
  • Create New...