Jump to content
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud ×
URDU FUN CLUB
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud

WassiShah86

Active Members
  • Content Count

    19
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

13

1 Follower

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. Admin plzz find out update # 4. Or share the link.
  2. اپڈیٹ 4 کہاں ہے۔ اس کا لنک شیئر کر دو۔ کہانی بہت زبردست جا رہی ہے لیکن میں اپڈیٹ 4 پڑھے بنا آگے نہیں بڑھنا چاہتا ہوں۔
  3. Appki baat appni jaga bilkul theek hay. Lekin mera sochna yeh hay ky writee jessi bhi story wrote down karray chahay woh achi ho ya burri uss mein usski mehnay shamil hotti hay. Iss tarrah uss per tanqeed kar ky usski hosla shikni nhi karrni chaiye..
  4. کیا یہ ایک پیڈ سٹوری ہے؟؟
  5. Merri ek addat hay dost. Mein uss waqat story read karrta hon. Jab complete ho chukki ho. Iss liye yeh bhi ab read ki hay. Or ager sotry mein waqai dum ho or woh sarhany kay qabil hoto kabhi kanjoosi say kaam nhi leita hon.
  6. ساری سٹوری میں رائٹر کو یہ شکوہ رہا کہ نان پیڈ ممبرز کمنٹس نہیں کرتے ہیں۔ لیکن سٹوری پرح کر واقعی مزہ دوبالا ہو گیا۔ بہت ہی زبردست اور اعلی سٹوری تھی۔ مجھے تو یہ ڈر تھا کہ کہیں یہ بھی آگے جا کر پیڈ نہ ہو جائے۔ بہت زبردست بدلہ لیا ہے ویسے۔ اسی لئے بولتے ہیں کہ کسی کو حقیر مت جانو۔
  7. یہ سٹوری کب اور کہاں پوسٹ ہو رہی ہے؟ اور کیا پیڈ ہے؟
  8. اس سٹوری کا پار 2 کون سا ہے کوئی لنک ٹیگ کر دے گا؟
  9. یہ ناول ختم کب ہو رہا ہے۔ میں نے ایک ہی دفعہ خریدنا ہے۔۔
  10. Diamgh ki batti gull kar di hay dr saab. Or oper say ittni chotti si update. Onth kay munh mein zeera..
  11. میں نے یہ فورم ڈاکٹر صاحب کی سٹوری پردیس کو پڑھ کر جوائن کیا تھا۔ اور بہت ہی خوب سٹوری پردیس لیکن بیچ میں ہی اس کو پیڈ کر دیا گیا اور مزہ خراب ہوگیا۔ ایک تو اچھی سٹوری فری ممبرز کے لئے بھی ہونی چاہئیے تھی نہ۔ خیر اس کے بعد اس سٹوری کو پڑھنا شروع کیا تو شیخو کے لکھنے کا انداز بھی اپنا ہی تھا۔ اس کے بعد شیخو جی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو گیاتو وہ بتائے بنا چھوڑ کر چلے گئے۔ انھوں نے غلط کیا تھا۔ لیکن جب یہ سٹوری ڈاکٹر صاحب نے لکھنی شروع کی تو اپنے سٹائل سے لکھی جو لہ بہت ہی زبردست سٹائل ہے۔ ان کا اپنا ایک انداز ہے۔ لیکن میرا مشورہ یہ ہے کہ یہ سٹوری شیخو کو ہی مکمل کرنی چاہئیے۔
  12. مزید اپڈیٹ بھی کر دیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔
×
×
  • Create New...