Jump to content
URDU FUN CLUB

Xoxo 153

Active Members
  • Content Count

    13
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

24

Profile Information

  • Gender
    Male
  1. یار نعمانہ کا کیا سین تھا کچھ یاد نہیں آ رہا...کوئ پیج نمبر یا دے گا کیا یا کوئی ہِنٹ
  2. مگر سٹوری کدھر ہے...کوئی لنک تو دے دیں
  3. ایڈمن صاحب میرے خیال میں اب اس کہانی کو نامکمل سیکشن میں موو کر دینا ہی بہتر ہو گا...بانڈ صاحب اب اس کہانی میں دلچسپی چھوڑ چکے ہیں...ہم بھی انتظار کر کر کے تھک چکے ہیں...براہ کرم ان کو یا تو خود اپروچ کریں اور وجہ پوچھیں اور یا پھر اس کو نامکمل کی کیٹیگری میں موو کر دیں...
  4. مطلب سب کے کھاتے مکس کر کے ریسرچرز نے ایک کا کیا ہوا کام دوسری کے گلے بھی فٹ کیا...یہ تو ایسے ہی ہوا کہ طویلے کی بلا بندر کے سر
  5. ڈاکٹر صاحب آپ کی باتیں بجا ہیں...اور آپ کی محنت اور ذہنی کاوش کو میں سلام پیش کرتا ہوں...یہ بات میں بھی سوچتا ہوں کہ اس طرح دو ورژن بن جائیں گے اور ریڈر یہاں اور وہاں کے چکر میں پھنس جائیں گے...اس لیے اس سے قبل میں نے ایک آئیڈیا دیا تھا کہ اس کے دو تھریڈ بنا لیے جائیں اور ایک کو شیخو کے حوالے کیا جاۓ اور ایک کو آپ لیکر چلیں...اگر شیخو سیکھنا چاہتا ہے اور خود کو آپ کا شاگرد تصور کرتا ہے تو یہ موقع اس کے لیے بطور ایک لکھاری سونے کی مانند قیمتی ہو گا...اس کے علاوہ جب یہ کہانی آگے بڑھے گی تو دونوں ایڈیشن فورم کو بہت زیادہ ریڈرز اور فالورز دیں گے...اور میرے خیال میں اگر شیخو کو تھریڈ دی جاۓ اور انہیں ایک مناسب وقت میں اپڈیٹ کا پابند کیا جاۓ تو وہ کر سکتے تھے اور آپ تو ہیں ہی فورم کی جان لہذا آپ اپنی تھریڈ کو لیکر چلتے تو میرے خیال میں قارئین دونوں ایڈیشن یہیں پر ہی حاصل کر لیتے مگر شیخو صاحب معذرت کر گئے ہیں....اب محترم ڈاکٹر صاحب آپ کو ہی ہم قارئین کا خیال کرنا ہو گا...باقی جیسے مالکوں اور صاحبِ اختیار و صاحبینِ مواد کی مرضی...ہم تو نوکر جناب کی کاوش کے...بس ایک التماس ہے کہ اگر شیخو صاحب اس سلسلے کو لیکر آگے چلانے میں اس فورم پر انٹرسٹڈ نہیں تو براہ کرم آپ ہی اس کو ہمارے لیے لیکر چلیے اور ہمیں بیچ میں چھوڑ کر نہ چلے جائیے گا...ایک یہی کہانی تو فورم پر فری ممبرز کی پذیرائی کے لیے موجود ہے....
  6. کچھ گزارشات ایڈمن صاحب سے ہیں کہ اگر کسی دوسرے فورم کی سٹوری یہاں آ گئی ہے اور یہاں پہ مزید پلی بڑھی ہے تو پھر اس سٹوری کو دوسرے فورم پر رائٹر کے ایک ساتھ اپڈیٹ کرنے میں کیا قباحت ہے....جبکہ یہ کہانی پریمیم تو ہے نہیں اور اس لیے اس کا آزاد ہونا کچھ برا نہیں...میرے خیال میں اس کہانی کو روایتی قیود سے آزاد ہونا چاہیے اور صرف آگے بڑھوتری ہونی چاہیے.باقی سب معاملات کو اب ختم کر دینا چاہیے...
  7. محترم ایڈمن صاحب اگر میری راۓ اس لائق ہو کہ اس کو قابلِ غور گردانا جاۓ تو دونوں محترم رائٹرز اپنے اپنے انداز میں اس سٹوری کو لیکر چل سکتے ہیں اور کہانی کو ایک نئی جدت اور اچھوتے مشورے سے اس فورم کو چار چاند لگ سکتے ہیں...میری ناقص راۓ یہ ہے کہ دو تھریڈز بنائی جائیں...ایک بھولی داستان شیخو ایڈیشن کے نام سے اور ایک بھولی داستان ڈاکٹر خان ایدیشن کے نام سے...اب کرنا یہ ہے کہ محترم شیخو جی نے جہاں اپنی داستاں روکی تھی وہیں سے سٹارٹ کریں اور اپنے انداز میں اس داستاں کو لیکر آگے بڑھیں کیونکہ شیخو کے انداز بیاں میں جذباتی لمحات کی تفصیل و واقعات کی جذباتی شدت کا رنگ اتنا شدید ہوتا ہے کہ جب قاری ان کو پڑھ کر ہٹتا ہے تو اس کے جذبات کا رواں رواں شیخو کی تصویر کاری کو اپنی رگوں میں دوڑتا محسوس کرتا ہےاور اس بات کو ڈاکٹر صاحب بھی تسلیم کر چکے ہیں کہ وہ جذباتی لمحات کی تفصیل کاری پر اتنا فوکس نہیں کرتے جبکہ کہانی تیز اور اس میں سسپنس کے موڑ بہت لاتے ہیں. جبکہ دوسری تھریڈ ڈاکٹر خان ایڈیشن کے نام سے شروع کی جاۓ کیونکہ ڈاکٹر خان نے بھی اس قیمتی فن پارے کو اپنے لہو اور پسینے سے سینچا ہے اور بہت محنت کی ہے...اس تھریڈ میں ڈاکٹر خان کے سٹائل میں جو کہانی آگے بڑھ رہی ہے اس کو اسی انداز میں آگے بڑھایا جاۓ اور قارئین کو اس کے بعد اس دوآتشہ مئے کا لطف کشید کرنے کے لیے اور اس فورم پر چھوڑ دیا جاۓ اور پھر اس فورم کی پذیرائی دیکھی جاۓ...میرے نزدیک پھر یہ وہ واحد فورم ہو گا جہاں پر یہ دونوں معزز رائٹرز اس کاوش کو لیکر اپنے اپنے انداز میں قارئین کو پیش کریں گے اور اس طرح یہ فورم یہ بات بھی دکھا دے گا کہ یہ وہ واحد فورم ہو گا جہاں دو رائٹرز ایک ہی کہانی کو اپنے اپنے خطوط پر لیکر ہم آہنگی اور بناء کسی تفریق کے قارئین کی دل پسندی اور پذیرائی کو حاصل کریں گے اور میرے نزدیک یہ سٹوری اس فورم کی شان بن جاۓ گی اور لازوال داستانوں کے ضمن میں جب بات ہو گی تو اس کے ذیل میں اس فورم کا نام بھی ایک اور ہی رنگ اور اسٹائل سے ابھر کر آۓ گا...اور اس نوعیت کی سٹوری کے قارئین اس فورم کو الگ ہی طرح سے دیکھنے پر مجبور ہو جائیں گے.اور اس فورم پر لوگ مزید آئیں گے...محترم ایڈمن آپ اس طرح کر لیں اور پھر خود ہی اس کا نتیجہ بھی دیکھ لیں...محترم ڈاکٹر خان صاحب اور شیخو صاحب اگر آپ دونوں ایک ہی فورم پر ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیں بہ طور استاد و شاگرد تو یہ موقع شیخو جی کے لیے بھی سیکھنے کا ایک نادر و شاہکار موقع ہو گا...میری راۓ آپ سب احباب کے سامنے ہے محترم ایڈمن صاحب فیصلہ آپ اور دونوں پیارے اور معزز رائٹرز کے مابین ہے...میرے خیال میں اس سے اچھوتا مشورہ کوئی اور نہیں ہو سکتا...
  8. ڈاکٹر صاحب آپ عید اپڈیٹ دے دیں پلیز...باقی ہم شیخو کا پھر انتظار کر لیں گے مگر اب ہم سے وعدہ کر کے محترم آپ پوسٹ تو کریں ناں...عید کا دن ہے آج...ہم نے بہت انتظار کیا ہے اپڈیٹ کا...اگر شیخو کو سٹوری جاری رکھنی ھی تھی تو اسے یہ چاہیے تھا کہ فورم کے کسی ذمہ دار بندے یا ایڈمن سے رابطہ کر کے معاملات کو چلا لیتا...ہمیں سولی پہ لٹکا کے چلے گئے اور پھر اب گلے کرتے ہیں جب کہ ڈاکٹر خان نے کبھی اسکو اپنی طرف منسوب کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ ہمیشہ شیخو کی طرفداری کی....ان کی اپنی کہانیاں بھی ہیں اور ان کو وقت کی کمی پہلے ہی آڑے آتی ہے...مگر فورم پر ہم رائٹرز کی دلچسپی اور محبت ہو دیکھتے ہوۓ پرزور فرمائشوں پر انہوں نے اس سلسلے کا رخت جاری رکھا...اور آپ کو ڈاکٹر خان کا شکر گزار ہونا چاہیے...ڈاکٹر صاحب پلیز اپڈیٹ پوسٹ کر دیں پلیز
  9. بہت ہی اعلی بھئی بانڈ صاحب...کمال کر دیا...
  10. محترم اگلی اپڈیٹ کب عنایت ہو گی..ہمیں انتظار ہے...
  11. ڈاکٹر صاحب آپ کے کسی بھی فورم میں میرا یہ پہلا کمنٹ ہے اور میں نے یہ کہانی جب شروع کی تو کچھ ہی ٹائم بعد اسکے سحر نے مجھے جکڑ لیا...آپ نے شیخو کے بعد اس کہانی کو بہت اچھی طرح سنبھال رکھا ہے اور بہت اچھی طرح کہانی سے انصاف کر رہے ہیں...ہمیشہ خوش رہیے اور اچھا لکھتے رہیے...ہمیں اسکی اپڈیٹ کا انتظار رہتا ہے...ہم جانتے ہیں کہ آپ کی نجی مصروفیات بھی ہیں کیونکہ آپ ایک فل ٹائم لکھاری نہیں ہیں بلکہ شوقیہ لکھتے ہیں اور اس حساب سے آپ کی دیگر ذمہ داریاں آڑے آتی ہیں..مگر یقین کیجیے کہ کہانی اب اس موڑ پر پہنچ چکی ہے کہ قارئین نہ چاہتے ہوۓ بھی اپڈیٹ کا سوال کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ ان کے اختیار میں نہیں ہوتا...کہانی کے پیچ و خم ہی ایسے ہیں کہ اسکی اپڈیٹ کے لیے پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہتے ہیں...اور یہ ہی بات آپ کی پذیرائی کے لیے کافی ہے...اگر کوئی کمنٹ نہ بھی کرے تو یقین رکھیے کہ ہم سب آپ سے محبت رکھتے ہیں اور آپ کو صحیح سلامت اور صحت مندی کے ساتھ اس نشے کے پودے کی آبیاری کرتے دیکھنا ہمیں بہت پسند ہے...سدا خوش رہیے
  12. بانڈ صاحب ایک ابھرتے ہوۓ اور اچھے لکھاری کے طور پر سامنے آ رہے ہیں اور ان کی کہانی کی ترتیب اور الفاظ کا چناؤ بہت معیاری اور اچھا ہے...کہانی ایک خاص ترتیب اور آہنگ سے آگے بڑھ رہی ہے اور اس میں ان کی محنت کو میں دل کھول کر تحسین پیش کرتا ہوں...میرے خیال میں ان کا ایکشن ناول سے استفادہ بہت بارآور اور کارگر ثابت ہو رہا ہے جس کی جھلک ہم سب دیکھ رہے ہیں...اور یہ بات نہایت قابل داد ہے اور ہم اہل ذوق آپ کی قدر دانی کرتے ہیں.بس مشورہ یہ ہے کہ آپ مکمل آرام اور ترتیب سے اپنے وقت میں اچھے سے اچھا ہمیں لکھ کر عنایت کریں...اور یہ سلسلہ اپنی مقبولیت کے عروج پر پہنچ جاۓ گا...میں شیخو کو بہت مس کرتا ہوں...اس کی جیسی ڈیٹیل منظر نگاری میں نے کسی اور لکھاری میں نہیں دیکھی...منظر کشی میں اسکے ہاتھ میں جادو ہے...تفصیل بھی کمال بیان رکھتا ہے...آپ میں شیخو کی کچھ جھلک موجود ہے
×
×
  • Create New...