سر میں یہاں پر ھوں تو بہت زمانے سے لیکن میں ایک سال کسی اور ملک چلا گیا تھا اب میں واپس آگیا ھوں اور میں آپ لے ناول پڑھنا چاھتا ھوں ۔جناب مجھ کو بتا دیں میں نے کس طرح پڑھ سکتا ھوں اور اکاونٹ میں کس طرح پیسے جمع ھوں گے آپ مجھ کو بنک اکاونٹ دے دیں ساتھ میں برانچ کوڈ بھی بتانا ۔یا پھر لوئ اور طرہقہ ھے تو وہ بھی بتا دیں۔ میرے پاس UBL کا اکاونٹ ھے