Jump to content
URDU FUN CLUB

farhanfari

Active Members
  • Content Count

    5
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. اسے کہنا میری سرزمینِ دل‘ اتنی وسیع نہیں ہے کہ تیرے سوا کسی اور کو میں اس میں بسا سکوں تیرے بغیر آشیاں‘ کہیں سجا سکوں تیرےعلاوہ کسی اور کو‘ چاہ سکوں کہ رابطہ میرا بس‘ تم سے تمہی تک کا ہے نہ دوسرا کوئی اس میں شریک ہے نہ ہی حوصلہ ہے اب کسی اور کو سوچنے کا مشغلہ ہے بس‘ تجھی کو کھوجنے کا اور اب یہ بھی طے ہے کہ‘ کسی اور کی یاد کے‘ دیپ نہ جلا سکوں اسے کہنا! میری سرزمینِ دل ‘ اتنی وسیع نہیں ہےکہ کسی اور کو اس میں بسا سکوں ....!
  2. محبتیں خیرات ہوتی تو ہم تیرے لیے مذاروں پر بیھٹے ہوتے منت کے دھاگوں سے ملتی تو کوئ ایسا مزار نہ ہوتا جہاں میں تیری منت کا دھاگہ نہ باندھ کر نہ آتا لیکںن یہ تو اعزاز ہیں اور اعزازات تو نصیب والوں کو ملتے ہیں
  3. m ny membership lne hy or idr sy stry ksy read ke jte hy plz tell me
×
×
  • Create New...