Jump to content
URDU FUN CLUB

Dr. Zeus

Active Members
  • Content Count

    35
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

61

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کی زندگی کی کشتی اچانک ہی ان دیکھے طوفانوں کی زد میں آگئی اور وہ ان مشکلات سے نبردآزما ہونے نکل پڑا ۔ ایک انجان رستے کی طرف تن تنہا۔۔۔۔۔۔
  2. یار میرے بھائ. اصل میں آفس کے کام میں آج کل بہت پھنسے ہوۓ تھے. کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد اب کام شروع ہوا تھا. اس وجہ سے سست ہوا پڑا ہوں فورم پہ بھی اور کہانی پہ بھی.
  3. تو میں کونسا غصہ کر رہا ہوں پیارے بھائ
  4. بھائ واہ.... شروعات سے ہی چھا گۓ ہو گرو... لاجواب.. بہت خوب. اچھا آغاز ہے. آگے بہت مزہ آۓ گا. لگے رہو بارانی بھائ
  5. پیارے بھائ اپڈیٹ لکھنا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا. جس اپڈیٹ کو ہم چند منٹوں میں پڑھ کر مزہ لیتے ہیں. وہ اپڈیٹ دنوں میں لکھی جاتی ہے. بارانی کو ٹائم دیں تاکہ یہ مزے مزے کی اپڈیٹ دے سکے..
  6. ہاہاہاہاہا.... خاموشی کسی وجہ سے ہے. بس جلد ہی آوازیں آئیں گی. اپڈیٹ بہت ہی لاجواب ہے. حالانکہ بہت لمبی اپڈیٹ ہوتی ہے پر پڑھتے وقت بہت چھوٹی لگتی ہے.خوش رہو.
  7. Mein nay free section he read kia tha. Ab i want to read more. Pls guide me
  8. اعلی حضرت قبلہ و کعبہ محترم و منظور جناب بارانی صاحب شاعرِ اردو فن کلب زندہ باد
  9. کہانی امید پہ کھری اتری. مصالہ کم تھا. مگر بعض دفعہ کم مصالہ والی ہانڈی کا اپنا مزہ ہوتا ہے. گڈ گوئنگ بارانی
  10. تھوڑی مکمل ہو تو میں اسی فورم پہ اپلوڈ کرو گا. بس نوک پلک سنوار رہا ہوں کہ کم از کم ایک دو اپڈیٹس تو اچھی بھیجوں.
  11. بھائ. آپکی کہانی پڑھنے کے چکر میں میری کہانی ادھوری رہ جاتی ہے. ہا ہا ہا ہا ہا.... ویسے یہ مکمل ہو تو میں پوری کہانی پہ کمنٹ کروں.
  12. بہت زبردست اپڈیٹ ہے بھائ. لاجواب اور مزے سے بھرپور
  13. بھائ واہ.... چھا گیا میرا بھائ. میں سب کام کاج چھوڑ کر اپڈیٹ پڑھتا ہوں کہ میرے بھائ نے کیا گل کھلاۓ ہیں ہا ہا ہا بہت خوب تھی آج کی اپڈیٹ.
  14. یار بارانی بھائ. جب تک ایک اپڈیٹ نا پوسٹ ہو جاۓ. تب تک دوسری اپڈیٹ نا پوسٹ کیا کرو. اس سے کہانی کا تسلسل خراب ہوتا ہے. املاء کی غلطیاں قابل قبول ہیں. پر لکھنے میں پیراگراف کا خیال رکھا کرو. تاکہ کہانی میں ربط قائم رہے. جب ایک کردار کی کہانی بیان کرو تب دوسرے کی بیچ میں نہ لایا کرو. مکسنگ ہو جاتی ہے ایسے.. بس یہ کچھ لگا تو سوچا شیر کرو دو اپنے ببر شیر سے. باقی اپنا خیال رکھ میرے بھائ
×
×
  • Create New...