Jump to content
URDU FUN CLUB

sherushani

Active Members
  • Content Count

    2
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

10

Profile Information

  • Gender
    Male
  1. سر بارانی سائیں، بہت اچھے جا رہے ہیں۔ ایک ادنی سا قاری ہونے کے ناطے یہ ضرور کہوں گا کہ ماضی کو کچھ زیادہ ہی تفصیل سے بیان کر رہے ہیں۔
  2. سلام ڈاکٹر صاحب، میں اگر یہ کہوں کہ آپکے ہاتھوں میں آنے کے بعد، یہ ایک ایلیٹ کہانی بن گئی ہے تو کچھ غلط نا ہوگا، ، مگر میں نے کچھ چیزیں نوٹ کی ہیں، جن سے شاید صرفِ نظر ہو گیا ہے۔ 1) یاسر کی طبیعت کا وہ جھگڑالو پن نظر نہیں آیا، ایک آدھ سین اسٹریٹ فائیٹ کا ہونا چاہیے تھا 2) یاسر کی محبوبہ کو تقریبا آپ نے فراموش ہی کر دیا ہے، کبھی کبھار خیالوں میں یاسر کی اُس سے گفتگو ہونی چاہیے تھی 3) سب سے اہم بات یہ ہے کہ یاسر نے گارمنٹس کا کام شروع کیا تھا، اب بزنس مین جس مرضٰ طبیعت کا حامل ہو، اُسے اپنے کام کی فکر ہوتی ہے۔ یہاں پر یاسرکی جنید سے گفتگو،/ خط و کتابت کا بھی ذکر ہونا چاہیے تھا۔ اور یہ کہ یاسر، اکری اور اسد کی بھی ٹوہ لیتا رہتا، اس سے ہمیں اگلی قسطوں کے لیئے کافی مواد مل جاتا۔
×
×
  • Create New...