Jump to content
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud ×
URDU FUN CLUB
Private Cloud Activation Last Date 01-10-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud

Rajpootraj

Active Members
  • Content Count

    2
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

1

Profile Information

  • Gender
    Male
  1. السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امیدہے تمام احباب بعافیت ہوں گے میں نے اس کہانی کو ایک دوسرے پیج پر پڑھنا شروع کیا تھا، اور وہ حصہ اس قدر اثر انداز ثابت ہوا کہ میں اس سے اگلے حصے کی تلاش میں نکل پڑا , بہت مغز خوری کی لیکن ناکام رہا، اور بالآخر تلاش بسیار کے بعد اس پیج تک رسائی ہوئی ، اور معلوم ہوا کہ اس کہانی کے اصل موجد تو اس کو بے راہ چھوڑ کر کہیں روپوش ہوگئے، لیکن ہماری خوش قسمتی کے ڈاکٹر خان جیسے ماہر فن مصنف نے اس کہانی کا بیڑا اٹھا کر اس کہانی کو اور ہم قارئین کو شرف بخشا ۔ یقینا ہر مصنف کا اپنا الگ انداز ہوتا ہے ، اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شیخو صاحب کی یہ کاوش یقینا بہت ہی قابل تعریف تھی، اور انھوں نے بہت ہی خوبصورت انداز سے اس کہانی کو لکھا، تاہم ڈاکٹرصاحب نے بھی اس کہانی کو ایک الگ ہی موڑ دیا، اور جن چیزوں کی کمی شیخو صاحب کی تحریر میں محسوس ہوتی تھی اس کمی کو ختم کیا، اور بہت سے خوبصورت موڑ اس کہانی میں لیکر آئے، نیز ایک ذاتی رائے کے طور پر ڈاکٹر صاحب کی خدمت میں یہ بھی عرض کرنا چاہوں گا کہ شیخو صاحب کی تحریر کی ایک خوبصورتی یہ تھی کہ انھوں نے عشق ومحبت کے مناظرکو بہت ہی عمدہ انداز میں قلم بند کیا تھا، اور عشق ومحبت پر خاصی توجہ دی تھی، جو آپ کی تحریر میں ہمیں نا مل سکی ، صرف نظر اس سے کہ آپ کی ، تحریر سسپینس اور ایکشن سے بھر پور ہے جو شیخو صاحب کی تحریر سے کوسوں دور تھی، میری ناقص رائے کے مطابق اگر آپ محبت پر توجہ دیں تو شاید یہ تحریر میں مزید نکھار کا باعث بنے، باقی آپ خود ایک فنکار رائٹر ہیں، اور آپ ہر چیز سے بخوبی واقف ہیں، ہم تو بس اپنے دل کے جذبات آپ کے سامنے رکھ سکتے ہیں، یقینا آپ کی اس بے پایاں کاوش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، ہمارے الفاظ آپ کی محنت و محبت کو بیان کرنے سے تہی دامن ہیں، لیکن بس اب مزید انتظار نہیں ہوتا ، آپ ہمارے دل کی تشنگی کو سمجھیں ، اور جلد از جلد اپڈیٹ عنایت فرمائیں، اور اپنی خیریت سے ہمیں مطلع فرمائیں۔ آپ کا ایک ادنیٰ مداح
  2. بھائی یہاں پر سب لوگ اسٹوری کو چھوڑ کر کہاں بھاگ جاتے ہیں، انسان تڑپتا ہی رہے، بھائی مہربانی فرماکر جلد اپڈیٹ دے دیا کریں
×
×
  • Create New...