Jump to content
URDU FUN CLUB
Last Chance ! Private Cloud Activation Last Date 15-11-2020 After Last Date Not include Previous Purchase in your Private Cloud

Asad_bacha

Active Members
  • Content Count

    2
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

1

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. سر اگر کہانی فری ہے اور اپ چاھتے بھی یہیں ہے کہ لوگ اس کو پڑھیں تو اس میں چوری والی بات نہیں بنتی۔ میں نے کہی پر بھی اپنے اپ کو اس کا رایٹر شو نہیں کیا۔ جہاں کسی نے پوچھا وہاں اپکے ویب کا بھی بتایا۔ سر اپ کمال کہ لکھتے ہو۔ لوگوں کی اپکے ویب تک راسایی نہیں ہوتی۔ لوگوں کو پتا بھی نہیں ہوتا۔ فیس بک تو ہر بندے کہ استعمال میں ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ میری اس کہانی کو پوسٹ کرنے سے اپکی ویب یوزر میں اضافہ ہوا ہوگا باقی جیسا آپ کہوگے میں ویسا کرونگا اگر آپ اسکو چوری ہی سمجھتے ہیں تو میں آپسے معافی مانگتا ہوں
  2. سلام۔ امید کرتا ہوں آپ اور ڈاکٹر صاحب خیریت سے ہونگے اور میری معزرت اور معافی کھلے دل سے تسلیم بھی کرینگے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ کہانی یم سٹوری اور اردو فنڈا پر ملی اور اس وقت میں نے اسکو قسط وار پوسٹ کرنا شروع کیا۔ جب وہاں کہانی کی آپڈیٹ نہیں ایی تو میں نے بہت تلاش کے بعد اپکی ویب پرسے کہانی کاپی کی۔ میں نے کسی بھی جگہ پر اپنے اپکو اس کہانی کا ورایٹر ظاہر نہیں کیا بلکہ بہت سے لوگ جو مجھ سے سارہ دن انبکس میں اپڈیٹ کے متعلق پوچھتے تھے تو میں انکو یہی بتاتا تھا کہ اس کہانی کا رایٹر مصروف ہے۔ اس وجہ سے اپکی یہ بات ٹھیک نہیں کہ میں لوگوں کو اپنے نام سے اسٹوری دے رہا ہوں۔ بلکہ اپکے ویب کے واٹر مارک کے ساتھ ہی پوسٹ کرتا تھا۔ جن لوگوں نے مجھ سے اس کہانی کے ویب کا پوچھا میں انکو اپکے ویب ایڈریس بھی دیا کرتا تھا۔ ایک رایٹر کہانی لکھتا ہی اس لیے ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو پڑھ لیں۔ میں نے بھی اسی وجہ سے اسکو پوسٹ کیا کہ کہانی بہت اچھی ہے تو چلو لوگوں کی تفریح کے لیے اسکو پوسٹ کردی جاے۔بزاتِ خود میں اب تنگ اگیا تھا کیونکہ لوگ انبکس میں بہت تنگ کرتے تھے ۔ اس وجہ سے سوچھا تھا اس کہانی کہ مکمل ہونے کے بعد کویی اور نہیں پوسٹ کرنی۔اب آپ سے التماس ہے کہ آپ اور ڈاکٹر صاحب فیصلہ کرلیں۔ میری نظر میں رایٹر کے نزدیک اہمیت اس بات کی ہونی چاھیے کہ کس طرح زیادہ لوگوں تک میری تحریر پہنچھے۔اور فیس بک آج کل کے دور میں سب سے سستا اور آسان زریعہ ہے۔ باقی میں نے آبھی اس ویب پر اکاونٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھ سکوں۔ آپ لوگ اگر کہتے ہو کہ فیس بک پر یہ اسٹوری نہیں ہونی چاھیے تو میں اسکو پھر آپڈیٹ نہیں کرونگا۔
×
×
  • Create New...