اردو فن کلب کی کسی بھی کہانی پر یہ میرا پہلا کمنٹ ہے۔ کہانی ایک بار پڑھنا شروع کی تو بس پڑھتا ہی چلا گیا۔ مجھے لگتا ہے کہ اس کہانی کو ڈائریکٹ ٹرانسلیٹ کیا گیا ہے۔ اسی لئے اس میں املا کی بہت زیادہ غلطیاں ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اس کی ملا کی درستگی کر لی جائے تو یہ بہت ہی ٹاپ کہانی ہوگی۔ شاید کافی لوگ اسے سمجھنے سے قاصر ہوں گے۔ میں نے اس سے نہ صرف پڑھا ہے بلکہ سمجھا بھی ہے۔ ایسی شاندار گانے لکھنے پر آپ کو بہت زیادہ مبارکباد۔