بھت اچھی سٹوری جا رہی ھے مینے مسلسل یہ سٹوری پڑھی ھے ۔
ڈکٹر صاحب آپ یاسر کو ضوفی سے دور نا کریں پلیزز محبت بھی شامل کریں سٹوری میں اور ماہی کو
بھی کسی اور کے ستھ پکڑوادیں اور ضوفی ماھی کو کسی اور کے ساتھ دیکہ کر اسکی بات کا یقین نا کرے کہ یاسر اسکے ساتھ ھے ۔