میں نے ایک ہی نشست میں کہانی پڑی ہے اس لیے چند گزارشییں کنا چاہتا ہوں
راںٹر کا تسلسل بدل رہا ہے جس سے کہانی کی لیہ بدل رہی ہے
بنیادی نظریہ بھی خراب ہورہا ہے
اب کہانی رشتہ کا تقدس بھی پامال کر رہا ہے جو کہانی کا بنیادی ٹھیم تھا
اگر میری بات بری لگی تو مافی چاہتا ہوں