Jump to content
URDU FUN CLUB

Ameer Hamza

Active Members
  • Content Count

    6
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

7

Profile Information

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. یہ جو آپ نے ویک اینڈ کا کہا ہے یہ مزید وقت لیا ہے نہ کہ یہ وعدہ نبھایا ہے
  2. وعدہ بھی یاد ہے اور نبھاؤں گا بھی ہاہاہاہا حضور یہ منافقت نہ کریں وعدہ وفا تو تب ہوتا اگر نیوائیر نائٹ کو اپڈیٹ دیتے کیوں کہ وعدہ نیو ائیر نائٹ کا تھا نہ کہ نیو ائیر نائٹ کے بعد کا ویسے سیدھی طرح بتائیں کہ میری یہ مجبوری تھی اس وجہ سے اپڈیٹ نہیں دے سکا اب ویک اینڈ کے بعد دینے کی کوشش کروں گا
  3. آپ نے ایک اور بات کی تھی کہ میں وائس سینڈ کروں اور کوئی اور اس وائس کو سن کر کہانی لکھ دے تو اس کے لیے دو تین بھائیوں نے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی لیکن اس پر آپ کا کوئی جواب نہیں آیا اور آخری بات اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو اس کے لیے میں ہاتھ جوڑ کر آپ سے معذرت خواہ ہوں
  4. حضور کبھی بھی پہلی ترجیح رہی ہی نہیں ہے آپکی لیکن ایک بات یا ایک پھر ایک تجویز سمجھ لیں کہ آپ ریڈرز کو ایک ٹائم فریم دے دیں کہ ایک ماہ بعد یا دو ماہ بعد یا پھر سال بعد اس کی اپڈیٹ ملے گی پھر کم از کم ریڈرز جھوٹی امید میں تو نہ رہیں کہ آج اپڈیٹ آرہی ہے کل اپڈیٹ آرہی ہے جب آپ ٹائم فریم دے دیں گے تو سب کو پتہ ہوگا اس کی اپڈیٹ کب کب آنی ہے
  5. معذرت برا نہیں منائیے گا پہلے بھی آپ کی توجہ اس کہانی کو بہت کم ہی ملتی اور اس کی اپڈیٹ آپ تب ہی دیتے ہیں جب آپ کے پاس فرست ہو توجہ تو آپ پہلے بھی نہیں دے رہے اس سٹوری کو اور نہ ہی کوئی سپیشل ٹائم دے رہے ہیں جب آپ کے پاس فری وقت ہوتا ہے تب ہی دو ماہ بعد یا ایک ماہ بعد اس کی اپڈیٹ دیتے ہیں وہ بھی گنتی کے پانچ دس پیجز
  6. او بھائی مجھے مارو مارو مجھے یہ کیا مزاق چل رہا ہے ہے میری سادگی کو دیکھ میں کیا چاہتا ہوں میں بھی یہ والا نشہ کرنا چاہتا ہوں
×
×
  • Create New...