Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

نوکیا اس مہینے اپنا پہلا اینڈرائیڈ فون متعارف کروائے گا

Recommended Posts

نوکیا اس مہینے اپنا پہلا اینڈرائیڈ فون متعارف کروائے گا

 

نوکیا کا یہ کم قیمت فون بہت جلد پاکستانی مارکیٹ میں لوکل موبائل کمپنیوں کیو موبائل ، وائس موبائل اور جی فائیو وغیرہ سے مقابلہ کرے گا

 

 

وال سٹریٹ کے مطابق نوکیا اس مہینے اپنا پہلا اینڈرائیڈ سمارٹ فون متعارف کروائے گا جو ’ نوکیا نورمینڈی‘

  کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ کم قیمت فون بارسیلونا میں ایم ڈبلیو سی کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ دکھایا گیا۔
ذرائع کے مطابق نوکیا نے اس فون پر خاصی محنت کی ہے۔ حتمی طور پر یہ فون’ نوکیا ایکس‘ کے نام سے مارکیٹ میں آئے گا ۔
حیرت انگیز طور پر یہ سمارٹ فون گوگل پلے کے بغیر لانچ کیا جا رہا ہے، جیسے ایمازون کی ’’کنڈل ‘‘مارکیٹ کی گی تھیں۔اس فون میں نوکیا اور مائیکروسافٹ کے طرف سے مہیا کی گئی سروسس پر دھیان دیا گیا ہے۔ کچھ افواہوں سے یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ اس سمارٹ فون کا صارف انٹرفیس کسی حد تک مائیکروسافٹ کے ونڈوز فون 8 سے ملتا ہے۔

ملنے والی اطلاعات کے مطابق نوکیا ایکس میں ڈیول کور سنیپ ڈراگن

(Snapdragon)

  ایس او سی، ڈبل سم، 4 انچ ڈبلیو وی جی اے سکرین، 4 جی بی بلٹ ان میموری اور 512 ایم بی ریم ہوگی۔
دیکھنا یہ ہے کہ یہ نئی ڈؤائس کس طرح نوکیا کے کم قیمت ونڈوز فون لومیا 520 اور 525 پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں کس طرح مقامی موبائل کمپنیوں جیسے کیو موبائل ، وائس موبائل اور جی فائیو وغیرہ سے مقابلہ کرتی ہے۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

اچھا ہے کہ نوکیا بھی اینڈرائیڈ فون بنا رہا ہے۔ مگر بنا گوگل پلے کہ اپلیکشنز کیسے آئیں گی،یہ ذرا مشکل سوال ہے۔ بہرحال اندازہ ہو جائے گا جب ملے گا تو۔۔


Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...