Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Writer Group Join Karne Ka Tareqa

Recommended Posts

رائٹر گروپ میں شامل ہوں


 


 


سہولیات


پیڈ سیکشن میں رسائی


پرائیوٹ میسج  میں اٹیچمنٹ کی سہولت


ان لمٹ فورم اپلوڈ اسپیس


ان لمٹ فائلزڈاؤن لوڈ کرنے کی آزادی


خوبصورت  اینی میشن کلر  یوزر نیم


شرائط و ضوابط


کم از کم 2 مکمل سٹوریز کے بعد رینک اپڈیٹ کیا جائے گا۔


ہفتہ میں ایک سٹوری فورم میں ضرور پوسٹ ہونی چاہیے۔


ایک عدد سیرئل کہانی ۔جو روزانہ یا ہفتہ میں دو بار ضرور اپڈیٹ ہو۔


تمام سٹوریز یونیکوڈ اردو میں ہونا ضروری ہیں۔


سٹوری کم از کم پندرہ سے بیس صفحات پر مشتمل ہونی چاہیے۔


 


رائٹر گروپ میں شامل ہونے کا طریقہ


 


 


اگر آپ بہتر لکھ سکتے ہیں۔تو اردو فن کلب فورم آپ کو رائٹر گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔رائٹر گروپ میں شامل ہونے کے بعد آپ صیح معنوں میں فورم کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔اپنا فن ہم سے شیئر کریں۔اور پہلے سے موجود لاتعداد ہائی کلاس سٹوریز،کلپس،اور وی آئی پی ڈیٹا  کا لطف اٹھائیں۔رائٹر کی تمام سٹوریز پیڈ سیکشن میں موو کر دی جائیں گی۔اور فورم میں موجود تمام رائٹرز کی پوسٹ ہونے والی سٹوریز میں سے ایک کو بیسٹ آف دی منتھ کے لیئے چنا جائے گا۔اور اس ستوری کے رائٹر کو کیش پرائز دیا جائے گا۔ پہلے سے موجود کسی رومن ،یا انگلش   ہائی کلاس سٹوری کو انپیچ  یونکورڈ میں لکھ کر بھی رائٹر کا رینک حاصل کیا جا سکتا ہے۔مزید کسی سوال کے لیئے مجھ سے رابطہ کریں۔


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

یہ بڑا اچھا موقع ہے تمام ممبران کے لیے کہ وہ بنا پیسے خرچ کیے پیڈ سیکشن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔


اس سے فورم میں نت نئے رائیٹرز اور کہانیوں میں بھی اضافہ ہو گا۔


ایڈمن کی طرف سے یہ آفر بہترین ہے۔


Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...