Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Ghost Rider

Leave For Modship From UFC

Recommended Posts

امید کر تا ھوں کہ سب دوست خیریت سے ھونگے۔ کچھ پرسنل وجوہات کی وجہ سے میں موڈ شیپ سے ریٹائر ھو رہا ھوں۔ اچھا تو نہی لگ ریا مگر آنا جانا زندگی کا حصہ ھے۔


مٰٰیں برپور کوشش کورں گا کے میرے جو تھرٰٰیڈ چل رہئے ہیں ان کو جلد از جلد مکمل کر دوں۔ مٰیں بہت زیادہ مشکور ہوں گرو بھائی کا ان کی رہنمائی کا اور سب سٹاف ممرز کا شکرگزار ہوں۔


ًمیں نے جو وقت اس فارم پر گزارہ بہت پرلتف اور اچھا رہا۔ بہت کچھ لرں کیا۔


سب سے معازت چاہوں گا۔ اس عرصہ میں اگر چاہتا نہ چاہتا  کسی کو میرہ وجہ سے کو تکلیف پہنچی ھو۔ یا میری کہی ھویہ کسی بات نے دکھ دیا ھو۔ تو


ائی ام سوری


شکریہ۔


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...