Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

DR KHAN Promotion News

Recommended Posts

فورم کے ہر دل عزیز رائٹر ڈاکٹر خان جو کہ ہمارے سپر موڈریٹر بھی ہیں۔ان کو " کو ایڈمن"رینک   پر ترقی دے دی گئی ہے۔اب سے یہ فورم کے اونر کے طور پر جانے جائیں گے۔اور ان کو فورم میں ہر قسم کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ یہ ایڈمن کے علاوہ اور کسی کو جوابدہ نہیں ہوں گے۔تمام موڈریٹرز اور سپر موڈریٹرز کسی بھی پرابلم کی صورت ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ تمام ممبرز بھی ان کو اس ترقی پرمبارکباد دیں۔شکریہ 


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

بہت بہت شکریہ۔


میں جناب ایڈمن کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے  مجھے اس اعزاز سے نوازا اور میں کوشش کروں گا کہ خود کو اس کا اہل ثابت کروں۔


 


Share this post


Link to post

Main Forum ki herdilaziz Shakhsiyat Janab Dr Khan Sahab ko Co-Admin k Uhday per Taraqqi panay per dil ki gehraeyon se


 


 


 


 


 


MUBARAKBAAD


 


 


 


 


 


Paish kerta hon.


Share this post


Link to post

:h  :h  :h  :h  :h ڈاکٹر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو  :h  :h  :h  :h  :h 

Share this post


Link to post

:-h مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔ بہت بہت مبارک ہو :-h 


Share this post


Link to post

der ayad...drust ayad

 

Dr sb, bohot mubarak ho

Share this post


Link to post

Dr. Khan Ap ko bahot bahot mubarak hu.........


Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...