Administrator 3,058 #1 Posted August 10, 2014 پیڈ فائلز کیا ہیں۔ فورم میں پیڈ فائل کے نام سے ایک نیو فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔جو کہ ہمارے فورم کے ڈاؤن لوڈ / کلاؤڈ سرور کے ساتھ کام کرے گا۔ویسے تو نیٹ پر ہر کوئی فری ڈاؤن لوڈ ہی چاہتا ہے۔ایسے میں فورم پر اس فیچرز کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔مگر جہاں بات فری کی ہو۔تو وہاں کاپی پیسٹ سٹف ہی مل سکتا ہے۔اس آپشن سے آپ کو کوالٹی سٹف ملے گا۔جن میں ہائی کلاس سٹوریز،اور دیگر ملٹی میڈیا،سٹف شامل ہو گا۔سٹوریز کے لیئے ہمارے پاس رائٹرز موجود ہیں۔مزید رائٹرز بھی ایڈ کیئے جائیں گے۔جن کی ہائی کلاس سٹوریز فورم خرید کر اپلوڈ کرے گا۔چونکہ اس کے لیئے ہمیں باقاعدگی سے مختلف رائیٹرز کو ماہانہ ادائیگی کرنا پڑے گی۔اسی لیئے اس آپشن کو پیڈ فائل کی صورت رکھا گیا ہے۔ پیڈ فائلز کی ادائیگی کس طرح کی جا سکے گی۔ فورم میں آٹو میٹک طریقے سے پیڈ فائل کی ادائیگی کے لیئے پے پال کا آپشن رکھا گیا ہے۔مگر کیونکہ پے پال ہر ممبر کے پاس موجود نہیں ،جس کا متبادل نظام کریڈٹ سسٹم بھی فورم میں ساتھ ہی ایڈ کیا گیا ہے۔اس آپشن سے آپ اپنے اکاؤنٹ میں پہلے سے اپنا بیلنس کریڈٹ کی صورت رکھ سکتے ہیں۔جو آپ کی ادائیگی کے وقت کام آئے گا۔جس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے ۔جس طرح آپ کے موبائل میں موجود بیلنس کال کرنے پر استعمال ہوتا ہے۔ کریڈٹ بیلنس کیسے حاصل کیا جائے۔ اس کا ایک طریقہ تو پے پال کا ہے۔جس سے آپ خود کار طریقہ سے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کر سکتے ہیں۔دوسرا طریقہ مینول ہے۔جس سے آپ ایڈمن کو ادائیگی کر کے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کروا سکتے ہیں۔تمام ممالک کی کرنسی کو ڈالر میں کنورٹ کر کے کریڈٹ آپ کے اکاؤنٹ میں شو کیا جائے گا۔موبائل کارڈز،اور بنک ٹرانسفر کے ذریعے کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کریڈٹ ٹرانسفر کی سہولت آپ اپنا موجودہ کریڈٹ کسی بھی ممبر کو ٹرانسفر یا گفٹ بھی کر سکیں گے۔جس کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔ مزید تمام معلومات اسی تھریڈ میں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی۔ممبرز اپنا سوال اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔یا کسی بھی معلومات کے لیئے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 12 Share this post Link to post
katita 49 #2 Posted August 21, 2014 paypal pakistan mein kam nai karta jis ki vaja sy prob hoti ha. Kindly credit and debit card system b add karian payment karnay k lye. Thanks 1 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #3 Posted August 21, 2014 paypal pakistan mein kam nai karta jis ki vaja sy prob hoti ha. Kindly credit and debit card system b add karian payment karnay k lye. Thanks کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں 1 Share this post Link to post
nosex 50 #4 Posted September 27, 2014 السلام علیکم ! سر بہت کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ 0 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #5 Posted September 27, 2014 السلام علیکم ! سر بہت کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ آپ بھی اپنی ہائی کلاس کہانیاں پیڈ فائلز کی صورت پوسٹ کر کے اس آپشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 0 Share this post Link to post
Broken heart 10 #6 Posted October 5, 2017 Ye paid files ka thread kis jaga hy...kindly us ka link dain 0 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #7 Posted October 5, 2017 On 10/5/2017 at 7:29 PM, Broken heart said: Ye paid files ka thread kis jaga hy...kindly us ka link dain https://urdufunclub.info/store/ 0 Share this post Link to post
Usman4201x 4 #8 Posted June 11, 2019 Me VIP member kese ban sakta hu bhai??? Jab k me saudi ma hoon ????? 0 Share this post Link to post
Irfi 0 #9 Posted June 26, 2019 On 8/21/2014 at 3:49 PM, Administrator said: کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں اکاؤنٹ نمبرکیا ہے مجھ کر مسیج کر دو 0 Share this post Link to post
Farhan338 30 #10 Posted May 31, 2020 Dear admin g mujhy y batain k vip member aur premier member mai kia difference hai.aur dono ko lyne ka kia tareeqa ha 0 Share this post Link to post