Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Sales Management System

Recommended Posts

سیل مینجمنٹ سسٹم

ہر قسم کے کاروبار کے لیئے بہترین سافٹ ویئر

 

Salient Features
  1. Purchase Invoice
  2. Sales Invoice (Cash Sales, Credit Sales)
  3. Inventory Management
  4. Stock Activities and Product Ledgers
  5. Sales Analysis Reports
  6. Sales Summary Reports, Customer Sales Reports
  7. Banking, Cash Book, Payroll, Expenditures
  8. Financial Reporting
  9. Gross Profit, Expenses & Salaries, Net Profit, Business Summary Reports, Trial Balance, Balance Sheet
  10. and many more...

سافٹ ویئر کی  فری  ڈیمو کے لیئے ایڈمن سے رابطہ کریں۔

 

 

post-1-0-24299800-1410601641_thumb.png

post-1-0-25206200-1410601645_thumb.png

post-1-0-38064800-1410601394_thumb.png

post-1-0-06872000-1410601397_thumb.png

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Wow ye to lagta ha meray kaam aa sakta ha pl admin  demo bhi dain or ye bhi batain k automatic stock plus maynis ka option ha is me or ye aap ne khud banaya ha ya market me dastiyab ha or aap ye kaisay anayat fermain gy? 

Share this post


Link to post

Wow ye to lagta ha meray kaam aa sakta ha pl admin  demo bhi dain or ye bhi batain k automatic stock plus maynis ka option ha is me or ye aap ne khud banaya ha ya market me dastiyab ha or aap ye kaisay anayat fermain gy? 

یہ سافٹ ویئر مارکیٹ یا انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہے۔اسے سافٹ ویئر کمپنی سے باقاعدہ  اردو فن کلب فورم پر  ری سیل کے لیئےبنوایا گیا ہے۔سافٹ ویئر خریدار کے نام پر باقاعدہ رجسٹر کیا جائے گا۔اور ہر سافٹ ویئر کی الگ لائسنس کی رجسٹر  ہو گی۔اسے اسپیشل پاکستان کےکاروبار کی نوعیت کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔اور یہ تمام آپریٹنگ سسٹم کو سپورٹ کرتا ہے۔مزید اس کو پورٹ ایبل  سافٹ ویئرکے طور پر بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔

اس سافٹ ویئر سے کاروبار کا مکمل حساب  کتاب رکھا جا سکتا ہے۔آٹو پلس اور مائنس کے ساتھ ساتھ یہ سافٹ ویئر آپ کو حاضر اسٹاک اور  انوائس بل کی پرنٹ آؤٹ   کی سہولت بھی دیتا ہے۔ڈیمو کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کر لیں۔شکریہ     

Share this post


Link to post

hmmm looking nice

is software ki price kya hayn aur terms and conditions kya hayn?

Share this post


Link to post

تصاویر سے تو کافی اچھا سافٹ وئیر نظر آرہا ہے۔

چلیں وقت ملا تو آپ سے اس کا ڈیمو بھی لے کر چیک کریں گے۔

لیکن ڈیمو سے پہلے اس کو کیسے زیر استعمال میں لایا جاتا ہے وہ بھی تو آپ سے سیکھنا ہے نا۔۔۔

اس کے لیے آپ کے پاس وقت بہت کم ہے۔

چلیں امید پر دنیا قائم ہے

Share this post


Link to post

mujha ya softwear chahia kitna ka ha or payment kaisa daini hogi plz reply admin

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...