Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
khoobsooratdil

Eid Masti

Recommended Posts

UFC k sab Doston ko meri taraf se buhat buhat


 


 


 


EID MUBARAK


 


 


 


Dosto kesi guzer rahi ha ap sab ki EID ?


 


Kia aap yahan batana pasand karain gy


 


k


 


 


1-aap ne kis kis Janwer ki Qurbani ki ha?


 


 


2-aap ne Eid per apni GF ya BF Ya Husb & Wife k sath kuch '' Aisa Wesa '' kia ha?


 


 


3-Qurbani k hawalay se koi dilchasp waqiaa paish aya ha?


 


 


4-Ap ki Eid per koi date fix thi mager kisi waja se rang me bhang per gia ho?


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

کے ڈی بھائی ۔۔۔آپ کو بھی اور تمام فعرم ممبرز کو بھی عید کی مبارکباد


عید بہت اچھی گزری ۔۔اور سارا دن مصروفیت میں ہی گزر گیا۔مغرب کے قریب تھوڑی فرصت ملی


1-aap ne kis kis Janwer ki Qurbani ki ha?


حسب معمول ایک بکرا اور ایک بچھڑا


 


2-aap ne Eid per apni GF ya BF Ya Husb & Wife k sath kuch '' Aisa Wesa '' kia ha?


 


نو ۔۔۔نیور


3-Qurbani k hawalay se koi dilchasp waqiaa paish aya ha?


خدا کے فضل سے سب کام بخیریت مکمل ہو گیا۔


 


4-Ap ki Eid per koi date fix thi mager kisi waja se rang me bhang per gia ho?


 


 


ہاہاہاہا۔۔۔نو


Share this post


Link to post

سب سے پہلے تو سب کو سلام عرض ہو۔


 میں نے عید پر بکرا ذبح کروایا اور گھر میں گائے بھی ذبح کی گئی۔


 عید قرباں بڑی مصروف عید ہوتی ہے تو عید کے پہلے دو دن تو کوئی واقعہ پیش نہ آیا۔


گرل فرینڈ بھی عید کے دنوں میں گھر چلی جاتی ہے تو اس سے صرف فون پر رابطہ ہوا۔


کوئی ڈیٹ نہیں ماری کیونکہ جس کے ساتھ مارنی تھی وہ کوسوں دور تھی۔

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...