khoobsooratdil 768 #1 Posted December 10, 2014 دوستو آج سے نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں ہم فورم کے ممبران کو وقتا فوقتنا یہاں اس تھریڈ میں بطور مہمان مدعو کریں گےاور ان سے ان کی نیچر ، ان کی عادات ، ان کو کیا اچھا لگتا ہے کیا برا لگتا ہے ایسا سب کچھ پوچھیں گے جو ہمارے من میں ہو گا اس سے یقیننا ہم سب ممبر اک دوسرے کو جانیں گے اک دوسرے کے قریب آئیں گے جس سے فورم کا ماحول بھی بہتر ہو گا اور جب بھی ہم کسی تھریڈ میں ریپلائیز کریں گے اور پڑھیں گے تو اک دوسرے کو جاننے کے سبب اچھا ماحول پیدا کریں گے کیونکہ پہلے کچھ جگہ پر ایسا ہوا کہ بغیر اگلے ممبر کی نیت جانے بوجھے بس اس کے الفاظ کو نشانہ بنا کے فورم کا اور خاص طور پر ان تھریڈز کا ماحول خراب کیا گیا آپ جتنا اس سلسلے کو پسند کریں گے اس میں حصہ لیں گے اتنا ہی اس سلسلے کو مزید آگے بڑہایا جائے گا۔ اور اک آخری بات کہ آپ سب دوست اس میں بڑھ چڑھ کے سوال کریں اور ھر آنے والے گیسٹ کو عزت دیں کیونکہ کل کو آپ بھی اس تھریڈ میں بطور گیسٹ آئیں گے تو سب آپ کو بھی اتنی ہی عزت دیں گے ۔ اک درخواست ہو گی سب سے کہ یہاں اس تھریڈ میں سب بطور ممبر اور دوست حصہ لیں نہ کہ کوئی خود کو ایڈمن ، سپر موڈریٹر یا موڈریٹر یا وی آئی پی ممبر سمجھ کے اپنی برتری شو کرتا رہے بس بطور ممبر اچھا ماحول دیں سب اک دوسرے کو۔ شکریہ 2 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #2 Posted December 10, 2014 جی تو دوستو تے دوستنیوں مترو تے مترنیوں بھراؤ تے صرف بھراؤ آج ہم اپنے سب سے پہلے مہمان کو کو بلانے جا رہے ہیں وہ مہان شخصیت ہیں جنہوں میرے اور آپ کے لیے اس پیارے فورم کی بنیاد رکھی بہت پیارے انسان ہیں یقیننا آپ سب بھی ان سے مل کے بہت خوش ہوں گے تو آپ سب کی تالیوں کی گونج میں میں ہمارے ریڈ کارپٹ پر free upload image دعوت دیتا ہوں یو-ایف-سی فورم کے بانی اور ہر دلعزیز جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب image upload no aimagen لیجئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب جہاں آپ مناسب سمجھیں تشریف رکھیں ہم نے آپ کے لیے دو آپشن رکھے ہیں نمبر ایک image free hosting نمبر دو free pic جی تو کونسی سیٹ آپ کو پسند آئی جناب؟ یہ کچھ پھول ہیں ہماری طرف سے قبول فرمائیں image upload no limit 3 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #3 Posted December 10, 2014 جی ایڈمن جی آپ سے کچھ تعارفی سوالات ہیں آپ کا نام کیا ہے؟ آپ کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟ آپ بچپن میں ش (شریف) یا ش (شرارتی) تھے؟ آپ کا موجودہ شہر کونسا ہے؟ آپ کی تعلیم کہاں تک ہے؟ آپ پڑھائی میں کیسے تھے بہت اچھے ،بہت برے یا بس نارمل؟ آپ کی شادی ہو گئی یا ابھی اس میوے سے محروم ہیں؟ اگر شادی ہو گئی ہے تو ہمیں بتائیں کہ کب ہوئی اور ارینج تھی یا محبت کی تھی؟ بچپن کا کوئی ایسا واقعہ کوئی شرارت کوئی پھینٹی جو آپ آج بھی نہیں بھول پائے؟ ابھی کے لیے اتنا ہی باقی پھر بعد میں 3 Share this post Link to post
Administrator 3,055 #4 Posted December 11, 2014 اردو فن کلب میں یہ ایک اچھا سلسلہ ہے۔اس سے پہلے بھی "کافی وتھ گرو سمراٹ" کے نام سے ایک تھریڈ فورم کی زینت رہا۔جس میں کافی ایکٹو ممبرز کے بھی انٹرویو ہوئے۔اب بھی ایسے کسی سلسلے کی کمی شدت سے محسوس ہوتی تھی۔اس سلسلہ کو دوبارہ شروع کرنے پر میں کے ڈی کو مبارک باد دیتا ہوں۔ یقینا اس سے ہمیں ایک دوسرے کا جاننے کا موقعہ ملے گا۔جو کہ فورم کے ماحول میں اجنبیت کو ختم کرنے میں مددگار ہو گا۔میری بھی سب ممبرز سے ریکوسٹ ہے۔کہ وہ اس سلسلہ کو انجوائے کریں۔اور کسی کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔وہ سوال پوچھیں۔جن کا جواب آپ خود بھی دینا پسند کرتے ہوں۔تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو۔ اب آتے ہیں کے ڈی کے سوالوں کی طرف پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کے ڈی کہ آپ نے مجھے انوائیٹ کیا۔اردو فن کلب کا بانی جتنا میں ہوں اتنا ہی آپ دوست بھی ہیں۔کیونکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔کہ یہ آئیڈیا بھی آپ سمیت کچھ دوستوں نے مل کر مجھے دیا تھا۔کہ اس ٹاپک پر بھی ایک فورم ہونا چاہیئے۔اور اس سلسلے کے لیئے آپ سب دوستوں نے عملی تعاون بھی کیا تھا۔ویسے تو تقریبا سب ہی مجھے اچھی طرح سے جانتے ہی ہیں۔مگر کیونکہ یہاں روز ہی نئے ممبرز شامل ہوتے ہیں۔تو ان سب کے لیئے میں آپ کے سوالوں کے جوابات بڑی خوشی سے دوں گا۔ جی ایڈمن جی آپ سے کچھ تعارفی سوالات ہیں آپ کا نام کیا ہے؟ محمد عمران آپ کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟ نومبر 1987 ملتان پاکستان آپ بچپن میں ش (شریف) یا ش (شرارتی) تھے؟ بہت شرارتی تھا۔جس وجہ سے اکثر مار بھی پڑتی تھی آپ کا موجودہ شہر کونسا ہے؟ ملتان آپ کی تعلیم کہاں تک ہے؟ کچھ زیادہ نہیں میری تعلیم آئی ٹی ہے۔ آپ پڑھائی میں کیسے تھے بہت اچھے ،بہت برے یا بس نارمل؟ بہت اچھا تو نہیں تھا۔ہاں مگر اکثر سکول میں فسٹ پوزیشن لیتا تھا۔ آپ کی شادی ہو گئی یا ابھی اس میوے سے محروم ہیں؟ ہو چکی ہے۔اور دو بیٹوں کا باپ بھی ہوں۔ اگر شادی ہو گئی ہے تو ہمیں بتائیں کہ کب ہوئی اور ارینج تھی یا محبت کی تھی؟ ارینج ہی تھی۔ویسے ہم کزن تھے۔تو لو میرج بھی کہہ سکتے ہیں۔ بچپن کا کوئی ایسا واقعہ کوئی شرارت کوئی پھینٹی جو آپ آج بھی نہیں بھول پائے؟ بچپن میں بہت ہی زیادہ ضدی بھی تھا۔تو اکثر ضد پر مار بھی پڑتی تھی۔جو کہتا تھا۔اس پر عمل بھی کرواتا تھا۔یہاں تک کہ لاڈ پیار میں اتنا بگڑا ہوا تھا۔کہ کھانا کھانے سے پہلے جیب خرچ لیتا تھاوالد سے ۔اس کے بنا نوالہ نہیں لیتا تھا۔ ابھی کے لیے اتنا ہی باقی پھر بعد میں ویلکم جناب 4 Share this post Link to post
Wajdaan 31 #5 Posted December 11, 2014 ویلکم عمران صاحب۔۔ ویسے اس تھریڈ کا کمال دیکھئے میں ایک نیا ممبر اس فورم کے ایڈمن کو اس کے فورم کی ایک تھریڈ میں ویلکم کہہ رہا ہوں۔۔ شاندار کام کیا ہے کے ڈی جانی۔۔ چلیں چند سوالات میری طرف سے آپ کی خدمت میں۔۔ آئی ٹی تک کی پڑھائی میں کتنی لڑکیاں دوست بنی؟ لڑکیوں سے میل ملاپ میں آپ شرمیلے ٹائپ ہیں یا بھڑکیلے ٹائپ؟ زندگی کے کچھ یادگار لمحات جو یہاں ہمارے ساتھ شئیر کرسکیں؟ اپنی زندگی کے کس واقعہ کو اپنی زندگی سے مٹا دینا چاہیں گے؟ شادی سے پہلے کتنی بار سیکس کی دنیا میں غوطہ کھا چکے ہیں؟ 2 Share this post Link to post
Administrator 3,055 #6 Posted December 11, 2014 آئی ٹی تک کی پڑھائی میں کتنی لڑکیاں دوست بنی؟ بہت دوست تھیں۔مگر میں خود ہی سب سے ایک حد تک تعلق رکھتا تھا۔جس وجہ سے کچھ نے مجھے مغرور تک کے القابات نواز دیئے۔ لڑکیوں سے میل ملاپ میں آپ شرمیلے ٹائپ ہیں یا بھڑکیلے ٹائپ؟ شرمیلا بالکل بھی نہیں ہوں اس معاملے میں۔مگر بلا ضرورت فضول بات کا عادی بھی نہیں ہوں۔ زندگی کے کچھ یادگار لمحات جو یہاں ہمارے ساتھ شئیر کرسکیں؟ ایسا کوئی خاص واقعہ تو یاد بھی نہیں اپنی زندگی کے کس واقعہ کو اپنی زندگی سے مٹا دینا چاہیں گے؟ ایسا کوئی خاص واقعہ تو یاد بھی نہیں۔ہاں کبچپن میں کچھ نادانیاں ہوتی تھیں۔جن پر اب سوچ کر خود پر ہنسی آتی ہے۔ شادی سے پہلے کتنی بار سیکس کی دنیا میں غوطہ کھا چکے ہیں؟ ایسا ہوا ہے۔اور بہت بار ہوا ہے۔جس کی تعداد مجھے خود بھی یاد نہیں۔ مگر مزہ کی بات یہ ہے۔کہ یہ سب ایک ہی لڑکی سے ہوا ہے۔باقی سب کی طرف سے خود سپردگی کے باوجود میں نے ان سے فاصلہ رکھا۔ 3 Share this post Link to post
DR KHAN 15,586 #7 Posted December 11, 2014 بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھو لیتے ہیں۔ کیا آپ کبھی فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں؟ فورم کے کسی حسین لڑکی سے فون یا ڈائریکٹ بات چیت ہوئی ہو؟ فورم کی کسی خاتون سے دوستی ہے ؟ آپ کی پسند کس قسم کا لٹریچر اور جنسی مواد ہے؟ سیکس میں آپ قسم کی پسندیدگی رکھتے ہیں؟ کیسا سیکس،کیسی پارٹنر،کیسی پوزیشن،کیسا ماحول وغیرہ۔؟ 3 Share this post Link to post
Administrator 3,055 #8 Posted December 11, 2014 کیا آپ کبھی فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں؟ فون اور ویب کیم چیٹ پر کافی ممبرز سے گپ شپ ہے۔مگر ابھی تک کسی سے ملنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ فورم کے کسی حسین لڑکی سے فون یا ڈائریکٹ بات چیت ہوئی ہو؟ فورم کی کافی گرل ممبرز سے بذریعہ چیٹ یا فون کال گپ شپ ہے۔جن میں سے بہت سی اب فورم کی ایکٹو ممبر نہیں ہیں۔ فورم کی کسی خاتون سے دوستی ہے ؟ نہیں۔ آپ کی پسند کس قسم کا لٹریچر اور جنسی مواد ہے؟ میں نے فورم ایڈمن ہونے کے باوجود کبھی بی کوئی کلپ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا،میری دلچسپی صرف اردو ناول یا پھر پردیس جیسی چند سیریل ناولز میں ہے۔ویسے انپیج میں کوئی اچھا ناول ہو ۔تو ضرور پڑھتا ہوں۔ سیکس میں آپ قسم کی پسندیدگی رکھتے ہیں؟ کیسا سیکس،کیسی پارٹنر،کیسی پوزیشن،کیسا ماحول وغیرہ۔؟ پرسکون ماحول میں سیکس پسند کرتا ہوں۔میری لائف پاٹنر اچھی سیکس پاٹنر بھی ہے۔ تقریبا ہر پوزیشن میں کیا ہے۔دوسروں میں دلچسپی پہلے بھی بہت کم تھی شادی کے بعد سیکس کے حوالے سے دوسروں میں دلچسپی مجھے اچھی نہیں لگتی۔ 3 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #9 Posted December 11, 2014 پسند کرنے کا شکریہ وجدان بھائی ۔۔ شاندار کام کیا ہے کے ڈی جانی۔۔ 1 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #10 Posted December 11, 2014 اردو فن کلب میں یہ ایک اچھا سلسلہ ہے۔اس سے پہلے بھی "کافی وتھ گرو سمراٹ" کے نام سے ایک تھریڈ فورم کی زینت رہا۔جس میں کافی ایکٹو ممبرز کے بھی انٹرویو ہوئے۔اب بھی ایسے کسی سلسلے کی کمی شدت سے محسوس ہوتی تھی۔اس سلسلہ کو دوبارہ شروع کرنے پر میں کے ڈی کو مبارک باد دیتا ہوں۔ یقینا اس سے ہمیں ایک دوسرے کا جاننے کا موقعہ ملے گا۔جو کہ فورم کے ماحول میں اجنبیت کو ختم کرنے میں مددگار ہو گا۔میری بھی سب ممبرز سے ریکوسٹ ہے۔کہ وہ اس سلسلہ کو انجوائے کریں۔اور کسی کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔وہ سوال پوچھیں۔جن کا جواب آپ خود بھی دینا پسند کرتے ہوں۔تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو۔ ابھی کے لیے اتنا ہی باقی پھر بعد میں ویلکم جناب بہت اچھا نام ہے جی آپ کا اور آج کل تو بہت فیمس ہے بس خان کی کمی ہے ساتھ اور عمران صاحب تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ ویسے وہ پہلے والا تھریڈ میری نظر سے نہیں گزرا ورنہ اسی کو آگے چلا لیتا شائد وہ ان دنوں میں بنا ہو گا جب میں نجی مصروفیت کی وجہ سے غیر حاضر تھا-ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کس کرسی پر تشریف فرما ہیں 2 Share this post Link to post