Administrator 3,058 #1 Posted April 7, 2015 فورم میں کی جانے والی تین تبدیلیاں 26 اپریل 2015 کو فورم کی ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔جسے رینیو کروانے کی مد میں ہمیں 178 ڈالر پے کرنا ہوں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ رقم مجھے اپنی طرف سے ہی ادا کرنا ہو گی۔ تمام ممبرز سے یہ ضرور کہوں گا ۔کہ وہ فورم ہوسٹنگ کے لیئے اگر تعاون کرنا چاہیں تو ضرور کریں۔ممبرز جتنی رقم ڈونیٹ کرنا چاہیں۔ وہ فورم کی سائیڈ بار میں موجود ڈونیٹ کے ٹیب پر کلک کر کے سینڈ کر سکتے ہیں۔ یا موبی لنک اسکریچ کارڈ کے نمبرز مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ ان ممبرز کی طرف سے ملنے والی رقم ان کے فورم اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ ایڈ کر دی جائے گی۔جس سے وہ پیڈ فائلز بھی خرید سکیں گے۔ ٭اردو فن کلب کے ایک حصے کو صرف اردو ناولز کے لیئے مخصوص کیا جا رہا ہے۔جو کہ منیجمنٹ مارکیٹ سے سکین کروا کر فورم میں تمام ممبرز کے لیئے اپلوڈ کرے گی۔ جن میں شامل تمام اولڈ اور آنے والے ہر قسم کے نیو ناولز اور ڈائجسٹ ہوں گے۔گو ایک طرح سے یہ پاکستان کے ممبرز کے لیئے زیادہ فائدہ مند نہیں ۔مگر پاکستان سے باہر رہنے والے ممبرز کے لیئے نئے ناولز حاصل کرنا بہت مشکل عمل ہے۔اور پھر پاکستان میں بھی نئے آنے والے ناولز نیٹ پر موجود نہیں ۔صرف پرانے ناولز نیٹ کی چند سائیٹس پر موجود ہیں۔اور اسی کمی کو اردو فن کلب پورا کرنے کی کوشش کرے گا ٭فورم کے سیکس سیکشن جن میں دیسی پکچر سیکشن اور دیسی کلپ سیکشن شامل ہیں۔ تمام ڈیٹا کاپی پیسٹ ڈیٹا پر مشتمل ہے۔جو کہ نیٹ پر قریبا ہر سائیٹ پر موجود ہے۔ ہوسٹنگ سرور پر ان دو سیکشن کا ڈیٹا سب سے زیادہ لوڈ لے رہا ہے۔اور فورم سسٹم کے مطابق ان سیکشن میں ممبرز کی دلچسپی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔جس وجہ سے مینجمنٹ نے ان دو سیکشن کو فورم سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر جلد عمل کیا جائے گا۔اور آئیندہ سے فورم پر سیکس کلپ اور سیکس تصاویر پوسٹ نہیں کی جائیں گی۔اس کے بعد سے فورم پر صرف رائٹرز کے ناولز کا ڈیٹا ہی پوسٹ ہو گا۔جو کہ ان کی ذاتی تحریر ہو گی۔ ٭حسب معمول فورم کے دوسرے تمام سیکشن ایکٹو رہیں گے۔جن میں اردو سیکس سٹوریز اور پکچر سٹوریز سیکشن بھی شامل ہوں گے۔جن میں شامل تمام سلسلے مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔پردیس سیرئل کی اپڈیٹ بھی معمول کے مطابق ہوتی رہے گی۔ نان ایکٹو سیکشن ختم کرنے کا مقصد ایکٹو سیکشن پر بھر پور توجہ دینا ہے۔ تاکہ ہم اردو فن کلب پر وہ ڈیٹا مہیا کر سکیں ۔جو دوسری کسی سائیٹ پر موجود نہ ہو۔ آپ سب ممبرز کی رائے ضرور جانناچاہوں گا۔آپ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔شکریہ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب 11 Share this post Link to post
irfan1397 139 #2 Posted April 7, 2015 یہ ایک اچھا فیصلہ ہے - ایکٹیو ممبران کی تعداد بہت کم ہے اسے بڑھانے کے لئے ایک تجویز دی ہے اگر اس پر عمل ہو جائے تو اردو فن کلب ذیادہ ترقی کرے گا - 1 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #3 Posted April 8, 2015 یہ ایک اچھا فیصلہ ہے - ایکٹیو ممبران کی تعداد بہت کم ہے اسے بڑھانے کے لئے ایک تجویز دی ہے اگر اس پر عمل ہو جائے تو اردو فن کلب ذیادہ ترقی کرے گا - آپ کس تجویز کی بات کر رہے ہیں۔؟ جو نیٹ کی سب سائیٹس پر موجود ہے۔اگر یہاں بھی وہی پوسٹ ہو۔تو اس فورم پر محنت اور اخراجات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ایکٹوٹی بھی انپیج سٹوریزسیکشن ہائی کلاس کے علاوہ اسی لیئے باقی سیکشن میں نہیں ،کہ وہاں تقریبا کاپی پیسٹ سٹف زیادہ ہے۔اسی لیئے ہماری نئی پالیسی کے مطابق یہاں وہی پیش کیا جائے گا۔جو ممبرز اور منیجمنٹ کی ذاتی محنت ہو گی۔یا پھر سیکن کی گئی کتب اور ناولز جو نیٹ پر بہت کم ہیں۔آپ سب دوستوں میں اگر کوئی ناولزسیکن کرنا جانتا ہے۔اور اردو فن کلب کے لیئے ناولزسیکن کرنا چاہتا ہے۔تو وہ مجھ سے پی ایم میں رابطہ کر سکتا ہے۔سیکن کرنے والے کو اگر وہ چاہےتو اخراجات کی پے منٹ بھی کی جائے گی۔ 5 Share this post Link to post
Peculiar 477 #4 Posted April 8, 2015 Urdu novels upload krne ka idea buhat acha hey...! jo new novel hu un ko download krne k liye fees rakhi ja sakti hey ta ke jis k pass credit hu wo download kr le 3 Share this post Link to post
irfan1397 139 #5 Posted April 8, 2015 آپ کس تجویز کی بات کر رہے ہیں۔؟ جو نیٹ کی سب سائیٹس پر موجود ہے۔اگر یہاں بھی وہی پوسٹ ہو۔تو اس فورم پر محنت اور اخراجات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ایکٹوٹی بھی انپیج سٹوریزسیکشن ہائی کلاس کے علاوہ اسی لیئے باقی سیکشن میں نہیں ،کہ وہاں تقریبا کاپی پیسٹ سٹف زیادہ ہے۔اسی لیئے ہماری نئی پالیسی کے مطابق یہاں وہی پیش کیا جائے گا۔جو ممبرز اور منیجمنٹ کی ذاتی محنت ہو گی۔یا پھر سیکن کی گئی کتب اور ناولز جو نیٹ پر بہت کم ہیں۔آپ سب دوستوں میں اگر کوئی ناولزسیکن کرنا جانتا ہے۔اور اردو فن کلب کے لیئے ناولزسیکن کرنا چاہتا ہے۔تو وہ مجھ سے پی ایم میں رابطہ کر سکتا ہے۔سیکن کرنے والے کو اگر وہ چاہےتو اخراجات کی پے منٹ بھی کی جائے گی۔ meri tajveez ye thi k thread mein ki gai posting visitors ko b show ho . ager wo members ki mehnat daikhy ga to khud ba khud register ho ga . is se activity increase ho ge . 2 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #6 Posted April 8, 2015 اس آپشن کو بھی آن کر دیا جائے گا۔شکریہ 2 Share this post Link to post
DR KHAN 15,631 #7 Posted April 9, 2015 یہ بڑی اچھی سوچ ہے اور اس کا بہت فائدہ ہو گا۔ ایسا ڈیٹا جو کہیں اور میسر نہیں اور صرف یہیں کی زینت ہو وہ تو میرا اولین خواب ہے۔ ایک فورم میں جو پوسٹ ہو وہ کسی دوسری جگہ نہ ہو تاکہ انفرادیت پیدا ہو اور یکسانیت کا عنصر نہ ہو۔ 4 Share this post Link to post
katita 49 #8 Posted April 9, 2015 PAYPAL PAKISTAN MEIN OPREATE NAI KARTI. NOVELS BUY KARNAY K LYE DEBIT YA CREDIT CARD KA OPTION B LAGA DAIN. ES SY STORIES ETC BUY KARNA EASY HO JY GA. 0 Share this post Link to post
Administrator 3,058 #9 Posted April 10, 2015 PAYPAL PAKISTAN MEIN OPREATE NAI KARTI. NOVELS BUY KARNAY K LYE DEBIT YA CREDIT CARD KA OPTION B LAGA DAIN. ES SY STORIES ETC BUY KARNA EASY HO JY GA. فورم میں کریڈٹ بیلنس کا سسٹم پہلے ہی ایڈ ہے۔کریڈٹ بیلنس آپ پے پال ،موبائل کارڈز،بنک ٹرانسفر سب طرح سے ایڈ کروا سکتے ہیں۔کریڈٹ بیلنس سے آپ کوئی بھی فائل خرید کر اس کی ادائیگی اس بیلنس میں سے کر سکتے ہیں۔ 1 Share this post Link to post
shairyar1993 0 #10 Posted April 11, 2015 فورم میں کی جانے والی تین تبدیلیاں 26 اپریل 2015 کو فورم کی ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔جسے رینیو کروانے کی مد میں ہمیں 178 ڈالر پے کرنا ہوں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ رقم مجھے اپنی طرف سے ہی ادا کرنا ہو گی۔ تمام ممبرز سے یہ ضرور کہوں گا ۔کہ وہ فورم ہوسٹنگ کے لیئے اگر تعاون کرنا چاہیں تو ضرور کریں۔ممبرز جتنی رقم ڈونیٹ کرنا چاہیں۔ وہ فورم کی سائیڈ بار میں موجود ڈونیٹ کے ٹیب پر کلک کر کے سینڈ کر سکتے ہیں۔ یا موبی لنک اسکریچ کارڈ کے نمبرز مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ ان ممبرز کی طرف سے ملنے والی رقم ان کے فورم اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ ایڈ کر دی جائے گی۔جس سے وہ پیڈ فائلز بھی خرید سکیں گے۔ ٭اردو فن کلب کے ایک حصے کو صرف اردو ناولز کے لیئے مخصوص کیا جا رہا ہے۔جو کہ منیجمنٹ مارکیٹ سے سکین کروا کر فورم میں تمام ممبرز کے لیئے اپلوڈ کرے گی۔ جن میں شامل تمام اولڈ اور آنے والے ہر قسم کے نیو ناولز اور ڈائجسٹ ہوں گے۔گو ایک طرح سے یہ پاکستان کے ممبرز کے لیئے زیادہ فائدہ مند نہیں ۔مگر پاکستان سے باہر رہنے والے ممبرز کے لیئے نئے ناولز حاصل کرنا بہت مشکل عمل ہے۔اور پھر پاکستان میں بھی نئے آنے والے ناولز نیٹ پر موجود نہیں ۔صرف پرانے ناولز نیٹ کی چند سائیٹس پر موجود ہیں۔اور اسی کمی کو اردو فن کلب پورا کرنے کی کوشش کرے گا ٭فورم کے سیکس سیکشن جن میں دیسی پکچر سیکشن اور دیسی کلپ سیکشن شامل ہیں۔ تمام ڈیٹا کاپی پیسٹ ڈیٹا پر مشتمل ہے۔جو کہ نیٹ پر قریبا ہر سائیٹ پر موجود ہے۔ ہوسٹنگ سرور پر ان دو سیکشن کا ڈیٹا سب سے زیادہ لوڈ لے رہا ہے۔اور فورم سسٹم کے مطابق ان سیکشن میں ممبرز کی دلچسپی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔جس وجہ سے مینجمنٹ نے ان دو سیکشن کو فورم سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر جلد عمل کیا جائے گا۔اور آئیندہ سے فورم پر سیکس کلپ اور سیکس تصاویر پوسٹ نہیں کی جائیں گی۔اس کے بعد سے فورم پر صرف رائٹرز کے ناولز کا ڈیٹا ہی پوسٹ ہو گا۔جو کہ ان کی ذاتی تحریر ہو گی۔ ٭حسب معمول فورم کے دوسرے تمام سیکشن ایکٹو رہیں گے۔جن میں اردو سیکس سٹوریز اور پکچر سٹوریز سیکشن بھی شامل ہوں گے۔جن میں شامل تمام سلسلے مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔پردیس سیرئل کی اپڈیٹ بھی معمول کے مطابق ہوتی رہے گی۔ نان ایکٹو سیکشن ختم کرنے کا مقصد ایکٹو سیکشن پر بھر پور توجہ دینا ہے۔ تاکہ ہم اردو فن کلب پر وہ ڈیٹا مہیا کر سکیں ۔جو دوسری کسی سائیٹ پر موجود نہ ہو۔ آپ سب ممبرز کی رائے ضرور جانناچاہوں گا۔آپ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔شکریہ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب 0 Share this post Link to post