Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
irfan1397

ماں تجھے سلام

Recommended Posts


لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی
بس اک ماں ھے ، جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی -

 

آج ماؤں کا عالمی دن ھے - تمام ممبران کو ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو -
آج میں اپنی ماں کے ساتھ یہ دن نہیں منا سکتا کیونکہ پچھلے سال میری ماں اس دنیا سے چلی گئی تھی -
جن ممبران کی مائیں زندہ ہیں اوپر والا ان کی ماؤں کو لمبی زندگی دے -
میری تمام ممبران سے گزارش ھے کہ اپنی ماؤں کو زیادہ سے زیادہ خوشیاں دیں -
ماؤں کے پاؤں چومیں ، بیشک آنکھوں سے ہی چوم لیں -
یہ انمول تحفہ ھے جو اک دفعہ چھن جانے کے بعد دوبارہ نہیں ملتا - اسلئے اسکی قدر کریں - اس مدر ڈے mother day پہ آپ کچھ کہنا چاہییں تو کہہ سکتے ہیں -


برسوں سے میری ماں سوئی نہیں تابش
میں نے اک بار کہا تھا ، مجھے ڈر لگتا ھے -

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

may k 2nd sunday ko ye din pakistan mein mania jata hai . sari dunia mein ye din aik he din ni mania jata kuch mulkon mein ye mukhalaf dino mein mania jata hai .

Share this post


Link to post
 

Me to ye kehna chahoon ga k Maa k lie aik din rakhna buhat bari ziyadati ha me is ko nahi manta sorry to all


Share this post


Link to post

Hum apni pori life bi maan ki khidmat karein tu sirf aik din jis din us ny hum ko ic dunia mein lainy k liye takleef batdsht ki hai sirf us ka bi ehsan nai chuka sakty hain tu pory saal mein sirf aik din.....

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...