Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0
Sign in to follow this  
red-flowersss

story update

Question

me new story start ki the magr mujhy wo mil nahi rahi me usy update krna chahti  :((  ho mujhy btay me kaha se nikal sakti apni aprovel hony wali stories

Share this post


Link to post

3 answers to this question

Recommended Posts

  • 0

کوئی بھی پوسٹ اپروو ہونے سے پہلے فورم میں شو نہیں ہوتی۔اسے صرف سٹاف ممبر دیکھ سکتا ہے۔اگر پوسٹ فورم پالیسی کے مطابق ہو تو کچھ دیر میں ہی اپرو ہو کر اسی تھریڈ میں شو ہو جاتی ہے۔جہاں آپ نے پوسٹ کی ہوتی ہے۔اور آپ کو اس کا نوٹیفیکیشن بھی موصول ہوتا ہے۔ممبرز کی پوسٹ کو کچھ عرصہ تک مانیٹر کیا جاتا ہے۔اگر ممبر رولز کو فالو کر رہا ہو تو جلد ہی اسے آٹو اپرول کر دیا جاتا ہے۔


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0

آپ نے کہانی لکھی کہاں ہے جناب؟


صرف ارادے کا اظہار کیا ہے۔


کہانی کی کم ازکم ایک پوسٹ لکھیں جو تفصیلی ہو۔


اسے پڑھ کر فیصلہ ہو گا کہ اپروو کریں یا نہ۔


ایک اہم بات کہ کہانی میں انسسٹ ہرگز نہ ہو۔


Share this post


Link to post
  • 0

 

آپ نے کہانی لکھی کہاں ہے جناب؟

صرف ارادے کا اظہار کیا ہے۔

کہانی کی کم ازکم ایک پوسٹ لکھیں جو تفصیلی ہو۔

اسے پڑھ کر فیصلہ ہو گا کہ اپروو کریں یا نہ۔

ایک اہم بات کہ کہانی میں انسسٹ ہرگز نہ ہو۔

 

 

magr new post jo aprrove nahi hui wo kaha se milti h ye to btay

 

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...