Administrator 3,064 #1 Posted August 31, 2015 فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی اس تھریڈ بنانے کا مقصد آپ سب ممبرز کی رائے جاننا ہے۔ جس سافٹ ویئر پر ہمارا فورم چل رہا ہے۔اس سافٹ وئیر کا نیا ورثن ریلیز ہو چکا ہے۔ جو کہ فیچرز اور لے آؤٹ کے لحاظ سے کافی الگ ہے۔اور مزید بہتر ہے۔انتظامیہ اس سافٹ ویئر کو نئے سافٹ ویئر پر اپگریڈ کرنے سے پہلے آپ کی رائے جاننا چاہتی ہے۔ کیا آپ سب ممبرز کو اس فورم کی موجودہ لے آؤٹ پسند ہے۔ یا سب ممبرز نئے سافٹ ویئر میں اس فورم کو دیکھنا چاہیں گے ؟ نئے سافٹ ویئر پر فورم کو اپگریڈ کرنے سے پہلے ہم نے اس سافٹ ویئر کو ڈیمو کے طور پر الگ ڈومین پر انسٹال کیا ہے۔جس کو آپ سب یہاں کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔اور آئی ڈی بنا کر اس کے فیچرز کو بھی چیک کر سکتے ہیں۔چیک کرنے کے بعد اپنی رائے ضرور پوسٹ کریں۔تاکہ آپ کی رائے کے مطابق فیصلہ کیا جا سکے۔شکریہ 0 Share this post Link to post