Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

FORUM SARWAY

Recommended Posts

تمام دوستوں سے ایک بات جاننا چاہتا ہوں۔کہ آپ سب فورم کو کیسے وزٹ کرتے ہیں


موبائل سے


کمپیوٹر سے


یا کسی اور آپشن ٹیب وغیرہ سے ؟


اگر ہو سکے تو موبائل کا ماڈل ضرور لکھیں۔


اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں ضرور پوسٹ کریں۔شکریہ


Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

99 % from my laptop - 8 years old core 2 dup

1 % from mobile - xiaomi redmi 2

in future, i plan to use tablets - currently using nexus 2013,

Share this post


Link to post

میں کمپیوٹر سے وزٹ کرتا ہوں۔


کبھی کبھار موبائل سے وزٹ کرتا ہوں مگر نوے فیصد کمپیوٹر سے ہی وزٹ کرتا ہوں۔


Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...