Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

واٹس ایپ، اب لیپ ٹاپ پر بھئ چلے گا

Recommended Posts

فائنلی واٹس ایپ نے لیپ ٹاپ کے لیے اپنی ایپ متعارف کروا دی ہے
unnamed.png
میک اور ونڈو لیپ ٹاپ والے یہ ایپ یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
https://www.whatsapp.com/download/

انسٹالیش کی شرائط

واٹس اپ آپ کے فون پر بھی انسٹال ہونا چاہیے تبھی لیپ ٹاپ پر چلے گا۔
ونڈو والے ، ونڈو ایٹ یا اس سے اوپر یعنی ونڈو ٹین یوز کر رہے ہوں
میک والے میک او ایس 10.9 یا اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہوں

اس کے علاوہ آپ وٹس ایپ آن لائن ویب پر بھی یوز کر سکتے ہیں۔جس کے لیئے ونڈو ایٹ کی بھی شرط نہیں۔ اس کے لیئے یہ لنک یوز کریں۔

https://web.whatsapp.com/

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

بہت عمدہ جناب۔۔

زبردست۔

Share this post


Link to post

ڈئیر ڈاکٹر بھائی۔۔۔ 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہر گروپ یا چیٹ میں لاک کیوں لگا ہوتا ہے؟

اور

اس لاک کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے؟

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...