Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

رمضان ایڈیشن میں کون سی سیئریل آن لائن کی جائے ؟

Recommended Posts

تمام وی آئی ممبرز سے ایک مشورہ درکار ہے

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔

اس بار صورت حال تھوڑی سی محتلف ہے۔گزشتہ کچھ ماہ پہلے فورم سے تمام سیکس کلپ اور سیکس امیج کو ختم کر دیا گیا تھا۔مگر اب بھی کچھ تھریڈز میں تصاویر پوسٹ ہوتی رہتی ہیں۔اور پھر سیکس سٹوریز تو ویسے ہی موجود ہیں

ایسے میں فورم انتظامیہ یہ جاننا چاہتی ہے 

٭ کیا اس بار بھی فورم کے تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیاجائے یا ایسے ہی سب کو آن رہنے دیا جائے؟

٭ اور اگر تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیا جائے تو کیا پردیس اور ہوس کی اپڈیٹ کو بھی سٹاپ کر دیا جائے

 یا پردیس کو ماہ رمضان ایڈیشن کی صورت میں جاری رکھا جائے؟

 ٭ ہمارے پاس ایک ناول مٹھو میاں کے نام سے موجود ہے۔ہمارا ارادہ اس ناول کو رمضان میں اپڈیٹ کر کے مکمل کرنے کا ہے ۔اس بارے میں آپ سب ممبرز کی کیا رائے ہے؟

 ٭ آپ سب ممبرز رمضان میں "پردیس" اور "مٹھو میاں" میں سے کس کی اپڈیٹس پڑھنا چاہتے ہیں؟

 ٭رمضان ایڈیشن کو تمام ممبرز کے لیئے فری کیا جائے یا ضرف وی آئی پی ممبرز تک محدود رکھا جائے؟ 

صرف ؤی آئی پی ممبرز کی رائے درکار ہے۔اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Pardes only

My favorite story is Pardes and i want to read it in ramzan

other forum should be closed as per our past routine

Share this post


Link to post

sex section band kiye ja sakte hey lakin pardes ko continue rehna chahye aur tumam members k liye open rakhna chahe ta ke forum ko paid members mil sake

Share this post


Link to post

Perdase ko onlin Reyna cheh aur update hona chea for all members 

Share this post


Link to post
On 5/31/2016 at 3:41 PM, Administrator said:

تمام وی آئی ممبرز سے ایک مشورہ درکار ہے

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔

اس بار صورت حال تھوڑی سی محتلف ہے۔گزشتہ کچھ ماہ پہلے فورم سے تمام سیکس کلپ اور سیکس امیج کو ختم کر دیا گیا تھا۔مگر اب بھی کچھ تھریڈز میں تصاویر پوسٹ ہوتی رہتی ہیں۔اور پھر سیکس سٹوریز تو ویسے ہی موجود ہیں

ایسے میں فورم انتظامیہ یہ جاننا چاہتی ہے 

٭ کیا اس بار بھی فورم کے تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیاجائے یا ایسے ہی سب کو آن رہنے دیا جائے؟

٭ اور اگر تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیا جائے تو کیا پردیس اور ہوس کی اپڈیٹ کو بھی سٹاپ کر دیا جائے

 یا پردیس کو ماہ رمضان ایڈیشن کی صورت میں جاری رکھا جائے؟

 ٭ ہمارے پاس ایک ناول مٹھو میاں کے نام سے موجود ہے۔ہمارا ارادہ اس ناول کو رمضان میں اپڈیٹ کر کے مکمل کرنے کا ہے ۔اس بارے میں آپ سب ممبرز کی کیا رائے ہے؟

 ٭ آپ سب ممبرز رمضان میں "پردیس" اور "مٹھو میاں" میں سے کس کی اپڈیٹس پڑھنا چاہتے ہیں؟

 ٭رمضان ایڈیشن کو تمام ممبرز کے لیئے فری کیا جائے یا ضرف وی آئی پی ممبرز تک محدود رکھا جائے؟ 

صرف ؤی آئی پی ممبرز کی رائے درکار ہے۔اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ

Update Pardes as Ramzan Edition.

Close Sex Sections in Ramzan.

 

Regards,

 

Share this post


Link to post

بیس ممبرز میں سے صرف چار ممبرز کے رپلائی آئے۔ایک بار تو سوچا کہ رمضان میں عید تک فورم بند کر دیا جائے۔مگر پھر سوچا کہ یہ سب ممبرز سے زیادتی ہو جائے گی۔ الہذا حسب معمول رمضان میں مکمل سیکس سیکشن بند کیئے جا رہئے ہیں۔

رمضان ایڈیشن میں پردیس اور مٹھو میاں سیئریل کو ایڈ کیا گیا ہے۔

پردیس کی اپڈیٹ یکم رمضان سے چاند رات تک کے لیئے اسپیشل سیکشن میں رمضان ایڈیشن میں کی جائے گی۔اور چاند رات کو اسے پردیس کے وی آئی پی سیکشن میں موجود تھریڈ میں مرج کر دیا جائے گا۔ ڈاکٹر خان کو وقت نے اجازت دی ۔ تو ہماری کوشش یہی ہو گی۔کہ مٹھو میاں کی اپڈیٹ بھی دی جا سکے۔ 

رمضان اسپیشل سیکشن

ایک اچھی خبر یہ ہے۔کہ رمضان ایڈیشن کو مکمل رمضان وی آئی پی ممبرز کے ساتھ ساتھ فری ممبرز بھی پڑھ سکیں گے۔جو کہ فورم کی طرف سے فری ممبرز کے لیئے کسی گفٹ سے کم نہ ہو گا۔

 

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...