Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0
Sign in to follow this  
Story Maker

Approve My Posts

Question

Hi Respected Admin and moderator Team!

Please approve my all posts. If You Need an Active Super Moderator for UFC (Urdu Fun Club) then, Make Me. I'm Available for this Duty.

 

محترم اڈمن اور موڈیریٹرز ٹئم

مہربانی فرماکر میری تمام آن اپروو پوسٹ کو اپروو کردیں، تاکہ میں اپنی کاپیڈ سٹوریز کو مزید آگے بڑھا سکوں۔

اگر آپ کے اس اردو فن کلب فورم کے لیے ایک ایکٹیو (موثر)سپر  موڈیریٹر کی ضرورت ہو تو میں اس کام کو بخوبی ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔

شکریہ

Share this post


Link to post

2 answers to this question

Recommended Posts

  • 0

٭آپ کی تمام پوسٹ پہلے سے ہی اپروو کر دی گئی ہیں۔مگر ان پوسٹ میں فورم رولز کا خیال نہیں رکھا گیا۔آپ اس لنک سے فورم رولز کو ایک بار پڑھ لیں۔اور پھر پوسٹ کریں۔ورنہ آپ کی یہ شکایت باقی رہے گی ۔کہ آپ کی اکثر پوسٹ ڈیلیٹ کی جا رہی ہیں۔

٭ہمیں ایک موڈریٹر سے زیادہ ایک اچھے ممبر کی ضرورت ہے۔آپ اپنا کام بخوبی کریں۔جب ہمیں لگا کہ آپ فورم کے تمام رولز اور آپشن کا صیح استعمال کر رہے ہیں۔تب آپ کی موڈریٹر کی خواہش بھی پوری کر دی جائے گی۔

٭فورم میں کوئی بھی کہانی جو آپ پوسٹ کرتے ہیں ۔اس کو پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار خود ریڈ ضرور کریں۔اور اگر اس میں کوئی کمی یا بے ترتیبی موجود ہو تو اس کو درست کر کے پھر پوسٹ کریں۔اور تمام کہانی کو ایک ہی پوسٹ میں پوسٹ کریں۔اسے ٹکڑوں کی صورت الگ الگ پوسٹ میں شیئر کرنا ٹھیک نہیں۔مزید کوشش کریں۔کہ اردو فونٹ کی کہانی کو شیئر کریں۔رومن اردو کو یہاں پسند نہیں کیا جاتا۔

٭اور ایک خاص بات انسسٹ سیکس کسی صورت بھی شیئر نہیں کیا جا سکتا۔جہاں بھی فورم ٹیم کو یہ لگا کہ یہ سٹوری انسسٹ ہے۔اسے ردی کی ٹوکری کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0

متحرم بھائی جان! میں نے آپ کے اس فورم کے تمام رولز رجسٹرڈ ہونے سے پہلے پڑھ لیے تھے۔

جہاں تک سوال ہے کہ میرا ذاتی نمبر کسی غلط استعمال میں آنے کا، تو اس کا سوال پیدا ہوہی نہیں سکتا، کیونکہ اسے بند کرکے ڈائریکٹ لیپ ٹاپ سے اٹیچ کردیا ہے۔

اگر کوئی کال کرتا ہے یا ایس ایم ایس کرتا ہے تو اس بندے کی لوکیشن بھی ظاہر ہوجاتی ہے۔

خیر میں نے وہ نمبر صرف واٹس ایپ، ای مو، وائیبر ، پر موجود فینز کے لیے دے رکھا ہے۔

باقی رہا سوال واٹر مارکینگ کا، تو وہ مجھے آتی نہیں، کبھی سیکھی نہیں، اور کبھی ضرورت بھی محسوس بھی نہیں ہوئی۔

میری کوئی بھی سٹوری، بھائی بہن، ماں، باپ سے رلیٹڈ نہیں ہوگی۔

باقی آپ کی مرضی آپ مجھے سپر موڈ بناتے ہیں یا کو اڈمن۔

شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میری ہر پوسٹ کو پڑھا اور اس کا جواب دیا۔

بس جاتے جاتے ایک بار پھر درخواست کروں گا میری کچھ سٹوریز پر پوسٹ ابھی تک اپروو نہیں ہوئی برائے مہربانی ان کو اپروو کردیں۔

ایک تجویز مان کر یہاں تصویروں کا مجموعہ شیئیر کرنےکی اجازت دے دی جائے تو مہربانی ہوگی۔

Share this post


Link to post
Guest
Answer this question...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...