Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Story Maker

For Telenor PK Retailers

Recommended Posts

Change your Secret Code by Using The Code

اگر آپ اپنا خفیہ کوڈ  تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ طریقہ استعمال کریں۔

*  777 * 33 * Retailer ID * Old Pin Code * New Pin Code * Reconfirm New Pin Code #

Then Press YES

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

محترم دوستو!!! اکثر دکانداروں کو ایزی کارڈ لگانے کا طریقہ صحیح معلوم نہیں اس لیے میں نے سوچا کہ اس پاکستانی فورم کے ذریعے آپ سب کو یہ طریقہ بتا دوں۔

* 777 * 81 * PIN CODE * Customer Mobile Number (Only Prepaid) * 350 #

 

اس کے بعد آپ نے یس

YES

کا بٹن دبا دینا ہے۔

Share this post


Link to post

محترم دوستو۔۔۔

میں نے خود یہ مسئلہ دیکھا ہے کہ اگر کسی کسٹمر کا نمبر غلط درج ہوجائے تب دکاندار اپنے موبائل پر تیس کا لوڈ کرکے 

345545

پر کال کرکے ان کو غلط لوڈ کا بتاتا ہے اور غلط لوڈ کو ریورس منگوانے کی درخواست کرتا ہے۔

اس کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ میں آپ سب کو اس پاکستانی فورم کے ذریعے بتانا چاہوں گا۔

 

* 777 * 55 * PIN CODE * Transaction ID #

 یس کا بٹن دبا دیں۔ آپ کو چند گھنٹوں میں آپ کا ریورس بیلنس موصول ہوجائے گا۔YES 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...