Story Maker 1,113 #1 Posted March 23, 2017 السلام و علیکم عمران بھائی و ڈاکٹر فیصل بھائی میں نے اس فورم میں اس بات کی کمی محسوس کی ہے کہ یہاں پوسٹ رپلائی میں استعمال ہونے والی سمائلیز بہت زیادہ کم ہیں۔ ریپ ایڈڈ تھینکس ویٹنگ آئی ایم سوری خوش آمدید ایڈوانس شکریہ اینڈ ونر ایز ڈونٹ وری ہیپی برتھ ڈے یو آر سو ہاٹ کنفیوز ہاہاہاہاہاہا موسیقی بارش سخت دھوپ صبح بخیر نائس ورک 2 Quote Share this post Link to post
0 Administrator 3,054 #2 Posted March 29, 2017 کچھ ایڈ کی گئی تھیں۔باقی بھی وقت کے ساتھ ایڈ ہوتی رہیں گی۔ 2 Quote Share this post Link to post
0 Story Maker 1,113 #3 Posted April 7, 2017 On 3/29/2017 at 7:13 PM, Administrator said: کچھ ایڈ کی گئی تھیں۔باقی بھی وقت کے ساتھ ایڈ ہوتی رہیں گی۔ شکریہ عمران بھائی واحد اڈمن دیکھے ہیں جو اپنے ممبران کی بات یا رائے کو سنتے ہیں۔ میں ناجانے کتنے فورمز پر گیا ہوں لیکن آپ جیسا ایکٹیو اڈمن آج دن تک نہیں دیکھا۔ ویسا آج نظر نہیں آرہے ہو آپ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا 1 Quote Share this post Link to post
السلام و علیکم عمران بھائی و ڈاکٹر فیصل بھائی
میں نے اس فورم میں اس بات کی کمی محسوس کی ہے کہ یہاں پوسٹ رپلائی میں استعمال ہونے والی سمائلیز بہت زیادہ کم ہیں۔
ریپ ایڈڈ
تھینکس
ویٹنگ
آئی ایم سوری
خوش آمدید
ایڈوانس شکریہ
اینڈ ونر ایز
ڈونٹ وری
ہیپی برتھ ڈے
یو آر سو ہاٹ
کنفیوز
ہاہاہاہاہاہا
موسیقی
بارش
سخت دھوپ
صبح بخیر
نائس ورک
Share this post
Link to post