Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Nauman Javed

NAUMAN.... intro

Recommended Posts

This is Nauman Javed. 

Maine isi week forum Join kia. Main Lahore sy belong karta hon aur meri age 28 years hy aur main single hon :D 

By profession main ek software engineer hon

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

اردو فن کلب پاکستانی فورم

پر آپ کو میں (سٹوری میکر)۔

خوش آمدید بولتا ہوں۔

امید کرتا ہوں کہ آپ کا یہاں بہترین وقت گزرے گا۔

شکریہ

Share this post


Link to post

شکریہ سٹوری میکر صاحب. مجھے بھی امید ہے کہ یہاں بہترین وقت گزرے گا آپ لوگو ں کے سنگ. 

Share this post


Link to post
5 hours ago, Nauman Javed said:

شکریہ سٹوری میکر صاحب. مجھے بھی امید ہے کہ یہاں بہترین وقت گزرے گا آپ لوگو ں کے سنگ. 

جب جب آپ کو کسی بھی موقعہ پر میری 

مدد کی ضرورت ہوئی 

بندہ حاضر ہوجائے گا۔

مجھے تو اب پورا یقین ہو چلا ہے

کہ

آپ کا یہاں بہترین وقت گزرے گا

شکریہ

Share this post


Link to post

بہت شکریہ جناب. ویسے آج کل فورم پر کافی خاموشی چھائی ہوئی ہے. بہت کم یوزر ایکٹو ہیں. 

Share this post


Link to post
15 hours ago, Nauman Javed said:

بہت شکریہ جناب. ویسے آج کل فورم پر کافی خاموشی چھائی ہوئی ہے. بہت کم یوزر ایکٹو ہیں. 

چلیں 

آج سے آپ خاموشی توڑنے کی کوشش کریں۔

ہم آپ کے ساتھ ہیں

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...