Story Maker 1,132 #1 Posted September 11, 2017 سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا! پروفیسر نے ایک چوہے کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا اور دوسری طرف چوہیا رکھ دی، چوہا فوراً کیک کی طرف لپکا، پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا بریڈ کی طرف لپکا، مختلف کھانے بدل بدل کر دیکھے مگر چوہا ہر دفعہ کھانے کی ہی طرف بھاگا- پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا، بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے- ""سر ایک دفعہ چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی ہو-"" کلاس روم کے آخری بنچ سے آواز آئی???? 3 Share this post Link to post