Administrator 3,061 #1 Posted November 4, 2017 آہنی گرفت ۔۔۔اردو فن کلب کا ایک نایاب سلسلہ وار ناول ہے۔جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ مارچ 2017 سے جاری یہ سلسلہ ڈاکٹر فیصل کے قلم سے دسمبر 2019 میں 1000 صفحات پرکمپلیٹ ہوا۔ فری ممبرز کو چونکہ اس سلسلہ تک رسائی حاصل نہیں ۔ اسی لیئے اس کے کچھ صفحات بطور تعارف یہاں پوسٹ کیئے جا رہے ہیں۔مکمل ناول کے لیئے پیڈ سیکشن میں تشریف لائیں۔ 1 Quote Share this post Link to post
DR KHAN 15,641 #4 Posted November 4, 2017 پہلا حصہ پوسٹ نمبر ۳ . 5 Quote Share this post Link to post
hashu332 882 #5 Posted November 4, 2017 bohat he dhamakay daar entry ha lajwab up-date bohat he zabardast plot aur message un logon k leya jo exercise nai kartay baqi lag raha ha k sex scenes b kafi hon gay is main lekan action!!!!!!!!!! wo to ho ga he lajwab 0 Quote Share this post Link to post
hashu332 882 #6 Posted November 4, 2017 sub log Dr. sb kay sex scenes aur action scenes kay fan hain jin main main b shamil hon lekan jo jazbati (emotional) feeling likhtay hain in ki koi keemat he nai ha reader ko rulanay tak emotional kar detay hain aur parhnay wala feel karta ha k ye character wo khud ha salute to you sir 0 Quote Share this post Link to post
TEHREEM 1,005 #7 Posted November 4, 2017 آؤ ماہی گاڈ یہ میں نے کیا پڑھا ہے؟؟؟ ڈاکٹر صاحب آپ ایموشنل بھی لکھ لیتے ہیں۔کمال ہے۔ مجھے تو کہانی کے ہیرو سے ہمدردی ہو رہی ہے۔ بےچارا اچھا تو ہے پھر بھی بھائی بہن اور پیرنٹس کیوں نا انصافی کرتے ہیں؟؟؟ مجھے اگلی قسط کا انتظار ہے؟؟؟؟ 0 Quote Share this post Link to post
Hassan. 424 #8 Posted November 4, 2017 Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den 0 Quote Share this post Link to post
Administrator 3,061 #9 Posted November 4, 2017 ایسا پہلی بار ہوا تھا ۔کہ ہم نئے سال کے موقعہ پر وی آئی پی ممبرز کے لیئے نئی کہانی شائع نہیں کر سکے۔ دسمبر میں ڈاکٹر فیصل صاحب بہت زیادہ مصروف تھے۔جس وجہ سے ان کو ٹائم نہ مل سکا۔مگر ان کا یہ ارادہ مضبوط تھا۔کہ جلد ہی اس کمی کا ازالہ کیا جائے گا۔اور اس سے بڑھ کر کچھ پیش کیا جائے گا۔ اس سے پہلے اردو فن کلب کی یہ خاصیت رہی ہے۔کہ ہم ہر تہوار اور نئے سال کے موقعہ پر ایک نئی کہانی ضرور شائع کرتے رہے ہیں۔ نئے سال کے موقعہ پر کہانی کے بدلے ممبرز کے لیئے یہ کہانی شائع کی گئی ہے۔اور اس میں بہتری یہ کی گئی ہے۔کہ شارٹ سٹوری کے بدلے ممبرز کو کافی لمبی کہانی پڑھنے کو ملے گی۔یہ وی آئی پی ممبرز کے لیئے خان صاحب اور اردو فن کلب کی طرف سے نئے سال کا تحفہ ہے۔میری طرف سے اتنی اچھی کہانی لکھنے پر ڈاکٹر فیصل خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔ اور دس ہزار گولڈن پوائنٹس کا تحفہ قبول ہو۔شکریہ 2 Quote Share this post Link to post
DR KHAN 15,641 #10 Posted November 4, 2017 On 3/1/2017 at 7:44 PM, Hassan. said: Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den بے فکر رہیے جناب۔ ہر کہانی کو وقت ملے گا۔(اگر مجھے وقت ملتا رہا تو۔) کسی نئے سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ قارئین کو یکسانیت سے بچایا جا سکے۔ ورنہ فورم کو کیا پڑی ہے کہ نئی نئی کہانیوں کا جتن کرے۔ دراصل جس طرح آپ کو پردیس اور ہوس پسند ہے،ہو سکتا ہے کسی کو کچھ اور چاہیے ہو۔ تو اس سلسلے میں ہم سب کی پسند کے مطابق ورائٹی کا اہتمام کرتے ہیں۔ ان دونوں کہانیوں کو بھی اپڈیٹ کیا جائے گا مگر بہار کی آمد کے ساتھ نئی ہوا کا جھونکا تو بنتا ہے نا۔ کیا خیال ہے جناب؟؟؟ 3 Quote Share this post Link to post