Administrator 3,067 #1 Posted December 5, 2017 فورم پر گوگل اشتہارات حال ہی میں فورم پر گوگل کی طرف سے اشتہارات لگائے گئے ہیں ۔ جس کا مقصد اشتہارات کی مدد سے فورم کے لیئے کچھ ارننگ حاصل کرنا ہے ۔ 2011 سے 2017 تک ہم یہ فورم اشتہارات کے بغیر چلاتے آ رہے ہیں ۔ اب ہم نے اسے اشتہارات سے چلانے کا تجربہ کرنے کا سوچا ہے۔ مگر ابھی ہمیں ان اشتہارات کا بھی کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آ رہا ۔ کیونکہ اس پرممبرز کی طرف سے اشتہارات پر کلک نہیں ہوتے ۔ اور ہمیں گوگل کی طرف سے کچھ خاص ارننگ نہیں دی جا رہی ۔ یہ ٹاپک بنانے کا مقصد یہی ہے کہ ممبرز فورم وزٹ کرتے وقت فورم کو بھی ساتھ ساتھ سپورٹ کریں۔اور روزانہ صرف ایک اشتہار کو وزٹ کریں۔ (ایک اشتہار کا اس لیئے کہا جا رہا ہے۔کہ 24 گھنٹوں میں ایک آئی پی سے تمام کلک ایک ہی شمار ہوتے ہیں) اگر ہمارا اشتہارات کا تجربہ کامیاب رہا۔ تو ہماری کوشش ہو گی ۔ کہ پیڈ ممبرشپ کی قیمت میں کمی یا پھر اسے مکمل طور پر ختم کر کے تمام فورم کو فری کر دیا جائے ۔ یا پھر اشتہارات کو دوبارہ سے ہٹا دیا جائے ۔تمام ممبرز روزانہ کسی بھی اشتہار کو ایک بار زرٹ ضرور کریں۔ تاکہ فورم کو اچھی اررنگ حاصل ہو سکے۔آپ کا ایک سیکنڈ کا کلک فورم کو مکمل سپورٹ کر سکتا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب 3 Share this post Link to post
asd2010 162 #2 Posted December 6, 2017 Thanks for the update, I will try to do that on daily basis 1 Share this post Link to post
hassan-35 21 #3 Posted December 6, 2017 On 12/5/2017 at 3:09 PM, Administrator said: فورم پر گوگل اشتہارات حال ہی میں فورم پر گوگل کی طرف سے اشتہارات لگائے گئے ہیں ۔ جس کا مقصد اشتہارات کی مدد سے فورم کے لیئے کچھ ارننگ حاصل کرنا ہے ۔ 2011 سے 2017 تک ہم یہ فورم اشتہارات کے بغیر چلاتے آ رہے ہیں ۔ اب ہم نے اسے اشتہارات سے چلانے کا تجربہ کرنے کا سوچا ہے۔ مگر ابھی ہمیں ان اشتہارات کا بھی کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آ رہا ۔ کیونکہ اس پرممبرز کی طرف سے اشتہارات پر کلک نہیں ہوتے ۔ اور ہمیں گوگل کی طرف سے کچھ خاص ارننگ نہیں دی جا رہی ۔ یہ ٹاپک بنانے کا مقصد یہی ہے کہ ممبرز فورم وزٹ کرتے وقت فورم کو بھی ساتھ ساتھ سپورٹ کریں۔اور روزانہ صرف ایک اشتہار کو وزٹ کریں۔ (ایک اشتہار کا اس لیئے کہا جا رہا ہے۔کہ 24 گھنٹوں میں ایک آئی پی سے تمام کلک ایک ہی شمار ہوتے ہیں) اگر ہمارا اشتہارات کا تجربہ کامیاب رہا۔ تو ہماری کوشش ہو گی ۔ کہ پیڈ ممبرشپ کی قیمت میں کمی یا پھر اسے مکمل طور پر ختم کر کے تمام فورم کو فری کر دیا جائے ۔ یا پھر اشتہارات کو دوبارہ سے ہٹا دیا جائے ۔تمام ممبرز روزانہ کسی بھی اشتہار کو ایک بار زرٹ ضرور کریں۔ تاکہ فورم کو اچھی اررنگ حاصل ہو سکے۔آپ کا ایک سیکنڈ کا کلک فورم کو مکمل سپورٹ کر سکتا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب Agreed........would be followed....... 1 Share this post Link to post
hassan-35 21 #7 Posted December 13, 2017 What happened...........today I did not find any advertisement on the page................... 0 Share this post Link to post
naveed555 0 #9 Posted December 26, 2017 ok g hum zaror amal kren gen thanks 0 Share this post Link to post