Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

کوپن کوڈ کا تعارف اور استعمال کا طریقہ کار

Recommended Posts

کوپن کوڈ کا تعارف اور استعمال کا طریقہ کار

 کوپن کوڈ کا مطلب چند شناختی الفاظ ہیں ۔جو کسی بھی پروڈکٹ اور آفر پر کسی مخصوص ممبر یا گروپ کو مخصوص ٹائم میں خریداری کرنے کے لیئے  دیئے جاتے ہیں۔جس سے وہ اس پروڈکٹ کو کوپن کوڈ استعمال کر کے خصوصی ریٹ پر خرید سکتے ہیں۔یہ ایک لفظ کا ہو یا سو الفاظ کا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔یہ بس شناختی الفاظ کے طور پر  کوپن کوڈ کے ٹیب میں درج کرنے کے لیئے ہوتے ہیں۔ان کی افادیت فورم سرور پر دی گئی سہولت میں چھپی ہوتی ہے۔جو کوپن ٹیب میں درج کرنے پر موجودہ سہولت/آفر اس پروڈکٹ پر اپلائی ہو جاتی ہے۔کوپن کوڈ پر تمام پرمیشن سیٹ کی گئی ہوتی ہیں۔ کہ یہ کس ممبر یا گروپ کے لیئے کار آمد ہے۔ یا اسے  ہر ممبر کتنی بار استعمال کر سکتا ہے۔اور یہ ٹوٹل کتنی بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ

اس کو استعمال کیسے کیا جاتا ہے

یہ تب آپ کے کام کا ہو سکتا ہے۔ جب آپ  موجودہ آفر یا سہولت سے فائدہ اٹھانا یا اس پروڈکٹ کو خریدنا چاہتے ہوں۔اس کواردو فن کلب پر استعمال کرنے کا  طریقہ ہم نیچے دی گئی ویڈیو  کی مدد سے آپ کو بتاتے ہیں۔

مثال کے طور پر مجھے پیڈ ممبر شپ خریدنی ہے اور ایک آفر کے طور پر مجھے ایک کوپن کوڈ 12345 دیا جاتا ہے۔ یا سب ممبرز کے لیئے اس کوپن کوڈ کو استعمال کر کے پیڈ ممبر شپ پر ٪50 ڈسکاؤنٹ آفر  دی گئی ہے۔ تو میرا طریقہ کار کچھ اس طرح کا ہو گا۔

سب سے پہلے تو مجھے مطلوبہ پروٖڈکٹ یا فائل کے پیچ پر جانا ہو گا۔ اور اس پروڈکٹ کے پرچیز ٹیب پر کلک کرنا ہو گا۔

اپنے آرڈر کو جاری رکھتے ہوئے آپ پے منٹ چیک آؤٹ کے صفحے پر آئیں گے۔

یہاں پے منٹ سے پہلے آپ کو یہ کوپن کوڈ استعمال کرنا ہے۔

ورنہ آپ کو اس پروڈکٹ کی پےمنٹ بغیر آفر کے چارج ہو گی۔مزید کے لیئے یہ ویڈیو دیکھیں۔

 

 

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...