Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Need You PKR Account Balance Transfers

Recommended Posts

اردو فن کلب پر تمام ممبرز کے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس کے نام سے دو بیلنس والٹ موجود ہیں۔جن میں ایک ڈالر بیلنس والٹ اور ایک پاکستانی بیلنس والٹ ہے

New Bitmap Image.JPG

 

تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جن ممبرز کے پاکستانی والٹ اکاؤنٹ میں  بیلنس پاکستانی روپے کی صورت موجود ہے اسے یکم اپریل سے پہلے پہلے اپنے ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا لیں۔یکم اپریل 2018کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ سسٹم کو فورم سے ہٹایا جا رہا ہے۔ صرف ڈالر والٹ اکاؤنٹ بیلنس ہی باقی رہے گا۔جن ممبرز کے اکاؤنٹ میں یہ بیلنس موجود ہے۔ وہ مجھ سے اس لنک میں رابطہ کر کے اپنا بیلنس ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔تمام ممبرز کا بیلنس پاکستانی سو روپے کو ایک ڈالر کے حساب سے ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔ٹرانسفر کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔یکم اپریل کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ کو ختم کر دیا جائے گا۔اور بعد میں کسی ممبر کو کوئی کلیم نہیں دیا جائے گا۔

ایڈمنسٹریٹر۔اردو فن کلب

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

پاکستانی والٹ کو فورم سے ہٹا دیا گیا ہے۔ الہذا یہ تھریڈ کلوز کیا جاتا ہے۔

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...