writer 1 #1 Posted April 5, 2018 جناب کیا اس فورم پر عام ممبر بھی کہانیاں لکھ سکتا ہے یا نہیں براہ کرم مجھے رہنمائی چاہیے یہاں میرا دوست ڈاکٹر فیصل بھی موجود ہے ہم پہلے ایک اور فورم پر بھی کہانیاں لکھا کرتے تھے 1 Share this post Link to post
DR KHAN 15,647 #2 Posted April 6, 2018 7 hours ago, writer said: جناب کیا اس فورم پر عام ممبر بھی کہانیاں لکھ سکتا ہے یا نہیں براہ کرم مجھے رہنمائی چاہیے یہاں میرا دوست ڈاکٹر فیصل بھی موجود ہے ہم پہلے ایک اور فورم پر بھی کہانیاں لکھا کرتے تھے بالکل آپ یہاں کہانیاں لکھ سکتے ہیں۔بلکہ ہم تو منتظر ہیں کہ یہاں ممبرز کہانیاں لکھیں یا کچھ بھی جو ان کا دل چاہے وہ پوسٹ کریں۔ ویسے آپ پہلے کونسی کہانیاں لکھ چکے ہیں۔ 1 Share this post Link to post