Administrator 3,061 #1 Posted May 1, 2018 کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟ تمام ممبرز فورم پر سیئریل ناولز جن میں پردیس ،ہوس ،آہنی گرفت ،کامران اور ہیڈ مسٹریس شامل ہیں۔ان کو پڑھنے کے لیئے ہی پیڈ ممبر شپ حاصل کرتے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مزید لاتعداد مکمل پیڈ ناولز بھی ان کو پڑھنے کو ملتے ہیں۔جو کہ سلور پرو /گولڈ پرو/ ماسٹر پرو کے الگ الگ گروپس کے سیکشن میں موجود ہیں۔ ممبران ممبرشپ حاصل کرتے ہیں اور وہ سیکشن ان کے لیئے کھل جاتے ہیں۔ کچھ ممبران ایسے بھی ہیں۔جن کا بجٹ ان کو اس کی اجازت نہیں دیتا ۔اور وہ صرف پردیس ناول کو پڑھنے کی خواہش کرتے ہیں اور مجھے ان باکس کرتے ہیں کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ صرف پردیس ناول کے لیئے ہی پے منٹ کریں ۔کیونکہ ان کا بجٹ مکمل ممبرشپ کی اجازت نہیں دیتا۔اور وہ پردیس کو لازمی پڑھنا چاہتے ہیں۔اور یہ بات مسلسل بہت ٹائم سے ممبرز کرتے آ رہے ہیں۔ایسے میں کچھ ممبرز مینج کر بھی لیتے ہیں اور کچھ مینج نہیں کر پاتے۔ اور وہ پردیس سے بھی رہ جاتے ہیں۔ ایسے میں میں نے یہ سوچا ہے۔ کہ کیوں نا ان تمام سیئرئلز کی ممبرشپ کو الگ الگ کر دیا جائے ؟ اور ممبرشپ کی قیمت کو ان تمام سیئریلز پر تقسیم کر دیا جائے ؟جس کی ایک مثال کہ سلور پرو کی قیمت $20 ہے اور اس میں تین سیئریل شامل ہیں۔ تو $20 ڈالر کو ان تین سیئرلز پر تقسیم کر دیا جائے ۔اب جس کی مرضی کہ وہ صرف پردیس کو پڑھے اور صرف پردیس کی ہی ادائیگی کرے ۔یا اپنی مرضی سے تینوں کی ممبرشپ لے لے ؟؟؟ کیا ہمیں ایسا سیٹ اپ بنانا چاہیئے ؟؟؟ اسی سیٹ اپ کے بارے میں فورم ممبران سےمشورہ درکار ہے۔ ایسے میں ایک سوال یہ ہے کہ جو ممبران ممبرشپ لے چکے ہیں اور ان کی ممبرشپ ایکٹو ہے ان کا کیا ہو گا ؟ تو اگر ہم یہ سیٹ اپ بناتے ہیں تب بھی ان کو ان کی ممبر شپ کی ایکسپائری تک موجودہ سہولیات ویسے ہی حاصل رہیں گی۔اور یہ طریقہ کار نئی ممبرشپ سے ہو گا۔ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں ۔ 2 Share this post Link to post
nahmed 258 #2 Posted May 1, 2018 I can say how much relax possibale. that is good. 1 Share this post Link to post
چراغ سحر 104 #3 Posted May 1, 2018 بہت مناسب طریقہ ہے مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو 2 Share this post Link to post
faiza002 37 #4 Posted May 1, 2018 Ye to boht acha Tareeqa socha hai ap ny laikin please isy sirf silver pro tak hi mahdood mut rakhiye ga Baqi sections ko bhi is main involve Zroor kerna chahiye 0 Share this post Link to post
Administrator 3,061 #5 Posted May 1, 2018 27 minutes ago, چراغ سحر said: بہت مناسب طریقہ ہے مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو مکمل سیئریز پڑھنے کے لیئے اسے تمام سیریز کی ممبرشپ لینا پڑے گی ۔ جو کہ اتنی ہی مالیت کی ہو گی جس مالیت میں موجودہ ممبرشپ ہے۔اضافی فیچر یہ ہو گا ۔ کہ ممبر کسی بھی سیئریل کو اگنور کر کے اپنی ممبرشپ میں قیمت میں کمی کر سکتا ہے۔ باقی آفر آپ کی بات مکمل فورم پڑھنے سے اگر پیڈ فائل کو فری پڑھنا ہے۔ تو ایسا اس ممبرشپ میں بھی اور آئیندہ بھی ممکن نہیں ہو گا۔ کیونکہ ہم اسی پیڈ فائل کی قیمت سے کہانی لکھنے والے رائٹر کو بھی پے منٹ کرتے ہیں۔ اور فورم کے اخراجات کو بھی مینج کرتے ہیں پیڈ فائلز پیڈ ہی رہیں گی۔البتہ ان میں گروپ کے حساب سے ڈسکاؤنٹ موجود رہے گا۔ ایک مثال لیں۔ وی آئی پی ممبرشپ کی موجودہ قیمت بیس ڈالر فی 6 ماہ ہے۔اور اس گروپ کو تین سیریز کی پرمیشن حاصل ہے۔تو نئی ممبرشپ میں ہر ممبر 6 ماہ کے لیئے پردیس /دس ڈالر ہوس/ پانچ ڈالر آہنی گرفت/ پانچ ڈالر کی قیمت میں پڑھ سکیں گے۔ 0 Share this post Link to post
Administrator 3,061 #6 Posted May 1, 2018 20 minutes ago, faiza001 said: Ye to boht acha Tareeqa socha hai ap ny laikin please isy sirf silver pro tak hi mahdood mut rakhiye ga Baqi sections ko bhi is main involve Zroor kerna chahiye نئی ممبر شپ میں سلور گولڈ اور ماسٹر کا فرق ختم ہو جائے گا۔ اور سیریز کے حساب سے ممبرشپ ہو گی۔ اور اگر کل کو کوئی مزید نئی سیریز بھی ایڈ ہوتی ہے۔ تو اسے بھی آپ ممبرشپ حاصل کر کے رید کر سکیں گے۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی رہے گا۔ کہ اس وقت کامران والی پکچر ستوری سیریز کی پرمیشن سلور پرو کو حاصل نہیں۔ اسے بھی ریڈ کیا جا سکے گا۔ 0 Share this post Link to post
Administrator 3,061 #7 Posted May 1, 2018 44 minutes ago, nahmed said: I can say how much relax possibale. that is good. شکریہ ۔۔۔ مزید ممبرز بھی اپنی رائے دیں۔ 0 Share this post Link to post
faiza002 37 #8 Posted May 1, 2018 Or ager koi vip master pro ki stories perhna chahy to koya us k liye upgrade hona pery ga ya koi relaxation bhi hai 1 Share this post Link to post
Administrator 3,061 #9 Posted May 1, 2018 11 minutes ago, faiza001 said: Or ager koi vip master pro ki stories perhna chahy to koya us k liye upgrade hona pery ga ya koi relaxation bhi hai جی بالکل! سہولت حاصل رہے گی۔ اس وقت ہم چار سیئرل ناول چلا رہے ہیں۔ماسٹر پرو ممبرز کو ان چاروں کی پرمیشن حاصل ہے۔ بہت جلد ایک نئے رائٹر کی طرف سے ایک مزید سیئریل بھی ایڈ کی جا رہی ہے۔وہ بھی پردیس کی طرح کا ایک سیئریل ناول ہو گا۔ ایک مزید مثال لیں ۔جو طریقہ ڈسکس کیا جا رہا ہے۔ اس میں ممبرشپ سلور /گولڈ/ماسٹرنہیں ہو گی۔ ہر سیئریل کو پڑھنے کی کچھ فیس ہو گی۔جو کہ 6 ماہ کے لیئے ہو گی۔اگر آپ صرف پردیس پڑھنا چاہتے ہیں۔ تو آپ فورم کو $10 ڈالر ادا کریں گے۔ اور آپ 6 ماہ تک پردیس کے ممبر بن جائیں گے۔ اسی طرح آپ ہوس کے ممبر بننا چاہیں تو $5 ڈالر میں 6 ماہ کے لیئے ہوس سیئریل کے ممبر بن جائیں گے(یہ قیمت مثال کے لیئے ہے)۔ ممبرشپ سسٹم سیرئل ناول پر ہو گا۔سلور گولڈ اور ماسٹر پرو سسٹم کو ختم کر کے یہ سسٹم کر دیا جائے گا۔ اور پہلے سے موجود پیڈ گروپس کو ان کے گروپس کے حساب سے سہولیات دے دی جائیں گی۔جو کہ ان کی موجودہ ممبرشپ کے ایکسپائر ہونے تک رہیں گی۔تمام مکمل ناول پیڈ فائل کی صورت شیئر کیئے جائیں گے۔ جن کی قیمت بھی بہت مناسب ہو گی۔ 0 Share this post Link to post