Hananehsan 15 #1 Posted May 1, 2018 اسلام وعلیکم بھائی صاحب گزارش ہے کہ مختلف سلسلے وار ناولز کو اپڈیٹ ہوے تقریبا ایک مہینہ ہو چلا اور نہ ہی کوئی نئ سٹوری ایڈ ہوئ ہے براہ مہربانی عرض ہے کہ مہینہ میں کم از کم ایک اپڈیٹ تو ہم میمبرز کا حق ہےاس ریکوسٹ پر غور کریں 2 Quote Share this post Link to post
0 Administrator 3,055 #2 Posted May 1, 2018 15 minutes ago, Hananehsan said: اسلام وعلیکم بھائی صاحب گزارش ہے کہ مختلف سلسلے وار ناولز کو اپڈیٹ ہوے تقریبا ایک مہینہ ہو چلا اور نہ ہی کوئی نئ سٹوری ایڈ ہوئ ہے براہ مہربانی عرض ہے کہ مہینہ میں کم از کم ایک اپڈیٹ تو ہم میمبرز کا حق ہےاس ریکوسٹ پر غور کریں ایسا بہت ٹائم کے بعد ہوتا ہے۔ کہ کوئی سلسلہ رائٹر کی کسی مجبوری کی بنا پر لیٹ ہو جائے۔ اس بار بھی قریب ایسا ہی ہوا ہے۔ کہ ڈاکٹر صاحب کی پرموشن اور جاب دونوں ایک ساتھ ہوئیں۔اور ان کو اپنا سٹی چینج کرنا پڑا۔ میری بات ان سے کل بھی ہوئی ہے۔ ایک دو دن یا نئے ہفتے میں ہی وہ فورم پر ایکٹو ہو جائیں گے ۔ مزید اسی سلسلے میں اس تھریڈ پر اپنی رائے دیں۔ https://urdufunclub.win/topic/11965-کیا-ممبرشپ-سیٹ-اپ-میں-تبدیلی-کی-جانی-چاہیئے-؟/?do=getNewComment 0 Quote Share this post Link to post
اسلام وعلیکم
بھائی صاحب گزارش ہے کہ مختلف سلسلے وار ناولز کو اپڈیٹ ہوے تقریبا ایک مہینہ ہو چلا اور نہ ہی کوئی نئ سٹوری ایڈ ہوئ ہے براہ مہربانی عرض ہے کہ مہینہ میں کم از کم ایک اپڈیٹ تو ہم میمبرز کا حق ہےاس ریکوسٹ پر غور کریں
Share this post
Link to post