faizanoor 852 #1 Posted May 14, 2018 پچھلے دنوںسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ متواتر دیکھنے کو ملی عنوان تھا میرا کسم میری مرضی۔ سوال یہ ہے کہ بحیثیت عورت کیا ہمیں اپنے جسم کو اپنی مرضی سے ہی استعمال کر لینا چاہیئے؟ 1 Share this post Link to post
چراغ سحر 104 #2 Posted May 15, 2018 12 hours ago, faizanoor said: پچھلے دنوںسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ متواتر دیکھنے کو ملی عنوان تھا میرا کسم میری مرضی۔ سوال یہ ہے کہ بحیثیت عورت کیا ہمیں اپنے جسم کو اپنی مرضی سے ہی استعمال کر لینا چاہیئے؟ نہیں 0 Share this post Link to post
faizanoor 852 #4 Posted May 15, 2018 7 hours ago, چراغ سحر said: اک توازن رکھا جائے پھر ٹھیک ہے چراغِ سحر توازن سے آپ کی کیا مراد ہے کھل کے وضاحت کیجئیے۔ 0 Share this post Link to post
faizanoor 852 #5 Posted May 16, 2018 17 hours ago, faizanoor said: مجھے یقین ہے کہ فورم میں میرا بائیکاٹ چل رہا ہے جس کا اندازہ مجھے وقتاً فوقتاًہوتا رہا ہے ایسے میں کسی تھریڈ کو چلانا بے معنی ہوگا۔ مجھے یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا ایڈمن سے ریکویسٹ ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کردیں موجودہ حالات میں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ 0 Share this post Link to post
چراغ سحر 104 #6 Posted May 16, 2018 1 hour ago, faizanoor said: مجھے یقین ہے کہ فورم میں میرا بائیکاٹ چل رہا ہے جس کا اندازہ مجھے وقتاً فوقتاًہوتا رہا ہے ایسے میں کسی تھریڈ کو چلانا بے معنی ہوگا۔ مجھے یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا ایڈمن سے ریکویسٹ ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کردیں موجودہ حالات میں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں نے تو ایسا سوچا بھی نہیں اور آپکو ایسا کیون لگا کہ آپکا بائکاٹ کیا جا رہا اور وجہ کیا سمجھ آئ کہ آپکا بائکاٹ ہوا ہے 1 hour ago, faizanoor said: مجھے یقین ہے کہ فورم میں میرا بائیکاٹ چل رہا ہے جس کا اندازہ مجھے وقتاً فوقتاًہوتا رہا ہے ایسے میں کسی تھریڈ کو چلانا بے معنی ہوگا۔ مجھے یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا ایڈمن سے ریکویسٹ ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کردیں موجودہ حالات میں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے 0 Share this post Link to post
چراغ سحر 104 #7 Posted May 16, 2018 19 hours ago, faizanoor said: 19 hours ago, faizanoor said: چراغِ سحر توازن سے آپ کی کیا مراد ہے کھل کے وضاحت کیجئیے۔ میرے جسم پہ میرا اختیار ہے مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ایسے کام شروع کردون جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو 0 Share this post Link to post
faizanoor 852 #8 Posted May 16, 2018 28 minutes ago, چراغ سحر said: ارے نہیں چراغ سحر بات آپ کی نہیں ہے۔ آپکا تو شکریہ کہ آپ نے رپلائی کیا 32 minutes ago, چراغ سحر said: میں نے تو ایسا سوچا بھی نہیں اور آپکو ایسا کیون لگا کہ آپکا بائکاٹ کیا جا رہا اور وجہ کیا سمجھ آئ کہ آپکا بائکاٹ ہوا ہے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الوّ کافی تھا ہر شاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔ 0 Share this post Link to post
چراغ سحر 104 #9 Posted May 16, 2018 8 hours ago, faizanoor said: ارے نہیں چراغ سحر بات آپ کی نہیں ہے۔ آپکا تو شکریہ کہ آپ نے رپلائی کیا برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الوّ کافی تھا ہر شاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔ شکریئے کی کوئ بات نہیں مجھے پوسٹ نظر آئ ریپلے کیا میں نے ویسے جاننا چاہوں گا کیوں آپ نے بائکاٹ والی بات کہی 0 Share this post Link to post
faizanoor 852 #10 Posted May 16, 2018 میں نے محسوس کیا تھا اس بات کو۔ اور میرا احساس کبھی غلط نہیں ہوتا۔آپ ایک تھریڈ شروع کر کے دیکھ لیں کمنٹس کے ڈھیر لگ جائینگے۔ اور یہاں حال یہ ہے کہ ایک تریڈ شروع ہوتی ہے تو کوئی رائے دینے والا نہیں ہے۔ 0 Share this post Link to post