Nadan 14 #1 Posted November 23, 2018 سوچ رہا ہوں کے اس تھریڈ میں وہ شاعری پوسٹ کی جائے جس میں محبوب کی تعریف ہو، محبوب کے نشیب و فراز کا ذکر ہو، ہونٹوں کی چاشنی اور بنفشی چوٹیوں کی مٹھاس ہو، لمس کی حدت اور بدن کی کو خوشبو ہو جھیل سی آنکھوں کی گہرائی ہو چاندنی سے دمکتے ہوئے جسم کا نظارہ ہو ۔۔۔ تتلیاں رنگ چراتی ہیں اُسی کمرے سے تیری تصویر جہاں میں نے چھپا رکھی ہے 0 Share this post Link to post
Nadan 14 #3 Posted November 24, 2018 سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی کب تک ھوش سنبھالے کوئی ھوش اڑے تو اڑ جانے دو دل کب سیدھی راہ چلا ہے راہ مڑے تو مڑ جانے دو تیرے خیال میں ڈوب کے اکثر اچھّی لگی تنہائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی رات تیری بانہوں میں کٹے تو صبح بڑی ہلکی لگتی ہے آنکھ میں رہنے لگی ھو کیا تم کیوں یہ چھلکی چھلکی لگتی ہے مجھ کو پھر سے چھو کے بولو میری قسم کیا کھائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی 0 Share this post Link to post
Nadan 14 #6 Posted January 15, 2019 یارو کچھ تو حال سناؤ اُس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ھوں گے اُن میں وہ تو مَر ھی جاتے ھوں گے 0 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #7 Posted February 28, 2019 (edited) کہاں میرے بوبز کی جان لیوا لکیر۔۔۔۔ا اورکہاں تم، لکیر کے فقیر۔۔۔ Edited February 28, 2019 by khoobsooratdil 0 Share this post Link to post
Nadan 14 #8 Posted May 5, 2019 تری کمر کے بل پہ ، ندی مُڑا کرتی تھی! ہنسی تری سُن سُن کے فصل پکاکرتی تھی چھوڑآئے ہم وہ گلیاں! گلزار 0 Share this post Link to post
Nadan 14 #9 Posted September 1, 2019 ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﺳﮯ ﮐﯽ ۔۔۔ﻃﻠﺐ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘا ﮨﻮﮔا 0 Share this post Link to post
Nadan 14 #10 Posted September 1, 2019 رائج الوقت ہُوں ، ہر بات میں آ جاتی ہُوں گھوم پھر کر مَیں اُسی ہاتھ میں آ جاتی ہُوں ❤ 0 Share this post Link to post