Story Maker 1,132 #1 Posted December 6, 2018 فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہے شوھر: آج کھانے میں کیا بناؤ گی بیوی: جو آپ کہیں شوھر: واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو بیوی: ابھی کل ہی تو کھائے تھے شوھر: تو سبزی روٹی بنالو بیوی: بچے نہیں کھائیں گے شوھر: تو چھولے پوری بنالو چینج ہوجائے گا بیوی: جی سا متلا جاتا ہے مجھے ھیوی ھیوی لگتا ہے شوھر: یار آلو قیمہ بنالو اچھا سا بیوی: آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا شوھر: پراٹھہ انڈہ بیوی: صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے شوھر: چل چھوڑ یار ھوٹل سے منگوالیتے ہیں بیوی: روز روز باھر کا کھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ شوھر: کڑھی چاول بیوی: دھی کہاں ملے گا اس وقت شوھر: پلاؤ بنالو چکن کا بیوی: اس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے شوھر: پکوڑے ہی بنالو اسمیں ٹائم نہیں لگے گا بیوی: وہ کوئی کھانا تھوڑی ہے کھانا بتائیں پراپر شوھر :پھر کیا بناؤ گی بیوی: جو آپ کہیں سرتاج 1 Share this post Link to post