Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
xhekhoo

مقابلہ برائے جُگتیں

Recommended Posts

ہیلو دوستو کیسے ھو ۔

دوستو اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد ھے کہ سب دوست آپس میں طنز مزاح کریں ۔

یعنی کے ایک دوسرے کو جُگتیں لگائیں۔۔

نوٹ جگت صرف مزاح تک محدود ھو کسی کے گھر کی خواتین پر جُگت کرنا سخت ممنوع ھے ۔

مقصد صرف ہنسی مزاق ھو ۔

تو پھر ہو جاو شروع  دیکھتے ہیں کس میں ھے کتنا دم ۔۔۔۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

او سارے کِتھے مر گئے اوووووو  ۔

مرو میریاں جُگتاں ٹھنڈیاں ہون دیاں نے 

Share this post


Link to post

 

گڈ ورک جناب ۔۔۔۔۔۔میری طرح بہت سے ممبرز کو شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ یہ جگت ہوتی کیا ہے ۔

Share this post


Link to post
14 minutes ago, Administrator said:

 

گڈ ورک جناب ۔۔۔۔۔۔میری طرح بہت سے ممبرز کو شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ یہ جگت ہوتی کیا ہے ۔

ھا ھا ھا ھا 

اے وی ویسے سوچن والی گل اے ۔۔

جُگت مطلب ۔

طنز و مزاح

مطلب 

۔پنجابی وچ ؟؟؟؟

۔۔۔تواڈا منہ اینج اے جیویں ادا آلو ہُندا اے ۔۔۔۔

اردو میں ۔؟؟؟

آپکا منہ ایسے ھے جیسے آدھا آلو ھوتا ھے 

English 

Your face beauty same to half tamato

 

Plzzzz don't mind Sr just jock

 

 

4 minutes ago, khoobsooratdil said:

کی رولا پایا اے یار اپنا منہ ویکھ جیویں دو صفحے آلی کاپی ہندی اے

جیویں تندور دی موری ہُندی اے

کِڈا یار تیرا قصائی دے پٹھے اوتے ٹنگے ھوے پھپھرےورگا منہ اے 

Share this post


Link to post

 

از او کے ڈیئر 

اگر اردو میں کوئی مقابلہ ہوتا تو میں ضرور حصہ لیتا۔۔۔ پھر بھی اپنی ٹرائی کروں گا۔

 

Share this post


Link to post
1 minute ago, Administrator said:

 

از او کے ڈیئر 

اگر اردو میں کوئی مقابلہ ہوتا تو میں ضرور حصہ لیتا۔۔۔ پھر بھی اپنی ٹرائی کروں گا۔

 

Thanks sir. 

مگر آپ اور سب بھائی اردو میں بھی حجت بازی کر سکتے ہیں 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...