Story Maker 1,120 #1 Posted July 11, 2019 بابا جی بولے : "پُتر لاسٹ سین چیک کرتے رہنے کا اپنا ہی سواد ہے " کاکے نے پوچھا : "باباجی آپ کے دور میں واٹس اپ کہاں تھا "؟ باباجی بولے : " بس دروازے کے سامنے گزرتے ہوئے اندازہ لگا لیتے تھے کہ جھاڑو دئیے کتنی دیر ہو چکی !!! " 1 Share this post Link to post
Dasti1122 0 #2 Posted November 13, 2020 On 7/11/2019 at 3:41 PM, Story Maker said: بابا جی بولے : "پُتر لاسٹ سین چیک کرتے رہنے کا اپنا ہی سواد ہے " کاکے نے پوچھا : "باباجی آپ کے دور میں واٹس اپ کہاں تھا "؟ باباجی بولے : " بس دروازے کے سامنے گزرتے ہوئے اندازہ لگا لیتے تھے کہ جھاڑو دئیے کتنی دیر ہو چکی !!! " Super 0 Share this post Link to post