Jump to content
URDU FUN CLUB
DR KHAN

کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Recommended Posts

ڪپيرو جي راڻي

کھپرو کی ملکہ

سندھ کے پس منظر میں لکھی گئی ظلم و ستم اور جاگیرداری نظام کی بھیانک داستانوں پہ مبنی ایک طویل ناول۔

ظلم جب جب حد سے بڑھتا ہے اس کے خلاف آواز اٹھتی ہے۔

ایسی ہی ظلم کے خلاف اٹھنے والی ایک کمزور آواز جس نے طاقت کے کئی ستون ہلا کر رکھ دیئے۔

ڪپيرو جي راڻي_001.jpg

ڪپيرو جي راڻي_002.jpg

ڪپيرو جي راڻي_003.jpg

ڪپيرو جي راڻي_004.jpg

ڪپيرو جي راڻي_005.jpg

ڪپيرو جي راڻي_006.jpg

 

 

کہانی کا تعارفی ورژن ہے اسے یہیں اپڈیٹ کیا جائے گا۔

دو سو صفحات کے بعد اسے پیڈ سیکشن میں موو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

DR. SB Idea to real aur zabardast ha

Lekan kia hum is forum ko sirf entertainment kay leya he use na karain?

Aisay Scenes takleef detay hain aur un ka maza b nai ata

kia aisi kahani ki jaga hum NAWAB SB wali na start kar dain?

Thanks

Share this post


Link to post

Nice start Dr sb. Dr Sb, Malhi is Muslim cast. While Kolhi are non-muslim of said area (Khipro)

Share this post


Link to post
2 hours ago, hashu332 said:

DR. SB Idea to real aur zabardast ha

Lekan kia hum is forum ko sirf entertainment kay leya he use na karain?

Aisay Scenes takleef detay hain aur un ka maza b nai ata

kia aisi kahani ki jaga hum NAWAB SB wali na start kar dain?

Thanks

ملہی دونوں مسلمان اور ہندو پائے جاتے ہیں۔ میں کچھ ہندو بھی اس کاسٹ کے جانتا ہوں۔

خیر اس کہانی میں دراصل ظلم اور پھر اس کے خلاف ایک تحریک کا ذکر ہے۔

ہم اس تحریک کے محرکات کو سمجھیں گے اور اس کے مطابق جب ظالم کے ساتھ انصاف ہو گا تو آپ کو یہ گلہ نہیں رہے گا۔

یہ پہلی اپڈیٹ ہے جلد اندازہ ہو جائے گا۔

جس طرح کئی بار جمیل پہ ظلم ہوا تو ہمیں تکلیف ہوئی مگر جب اس نے جواب دیا تو ہمیں سکون ملا۔

اس سے کہیں زیادہ دردناک انجامِ جمیل اپنے دشمنوں کا کرتا ہے مگر ہم الٹا راحت محسوس کرتے ہیں۔

اس کہانی میں جب پاسہ پلٹے گا تو سب اچھا لگے گا۔

 

Share this post


Link to post

نئ کہانی کا شکریہ،،، مگر آغاز ایک ریپ سے ہوا، یہ اچھا نہیں لگا۔ 

Share this post


Link to post

بہت اعلی ڈاکٹر صاحب۔ ظلم کی داستان کا آغاز ایک ہولناک اور کریہہ ظلم سے ہوا۔ کسی کو تو ان ظالم وڈیروں کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہو گا وہ ہی کہلائے گی کھپرو کی رانی

Share this post


Link to post

zabardast khan bahi... waise mujhy ye umeed thi k is kahani ka sirf demo yahan share kiya jaye ga lekin ye parh kar khushi hoi k ye kahani b pardes ki tarah kuch arsa free section mein chaley gi

Share this post


Link to post

سٹارٹ ریپ سے ہونے پر دکھ ضرور ہوا پر امید ہے کہ جب ظلم کے خلاف تحریک شروع ہوگی تو ظالموں سے اس سے بھی برا سلوک ہو گا، اندرون سندھ اور باقی ملک کے بھی کچھ دور دراز علاقوں کے ایسے حادثات کا سن کر یقین نی آتا کہ اکیسویں صدی میں ہیں 

Share this post


Link to post

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...