Hardtarget 14 #1 Posted November 4, 2019 قلمی نام : ہارڈ ٹارگٹ عمر 29 سال غیر شادی شدہ رہائش کراچی پیشہ: کالج میں بائیولوجی لیکچرار اور پسندید چیزوں میں اردوادب پڑھنا ۔ کمپیوٹر گیمز ایک دوسرے فورم پر مٹی کا قرض اور سرفروش لکھ چکا ہوں 3 Share this post Link to post
Administrator 3,055 #2 Posted November 4, 2019 Welcome Janab, Most Welcome 1 Share this post Link to post
noor1982 23 #3 Posted November 4, 2019 Welcome i hav read these stories hope so idr b kuch naya karay gay 0 Share this post Link to post
Hardtarget 14 #4 Posted November 4, 2019 1 hour ago, Administrator said: Welcome Janab, Most Welcome شکریہ جناب اس پذیرائی کا 0 Share this post Link to post
chaslam 16 #7 Posted November 5, 2019 سرفروش3 کو بھی مکمل کر دیں Best of luck 0 Share this post Link to post
Parvez 558 #8 Posted November 6, 2019 اس فورم پر خوش آمدید یہ سن کر دل کو ڈھارس ملی کہ آپ 29 کے ہیں اور شادی ہوئ نہیں. ہمرا بھی یہی حال ہے میری فورم کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شادی جلد سے جلد کریں. 22سال کی عمر تک کرلیں کوئ بھی مجبوری ہو 25سےلیٹ نہ کریں. بھرہور جوانی میں ہی شادی کا مزہ ہے. امید ہے آپ اس فورم پر اپنے قلم سے کچھ لکھیں گے. بہت شکریہ 0 Share this post Link to post
Jared666 19 #9 Posted November 7, 2019 22 hours ago, Parvez said: اس فورم پر خوش آمدید یہ سن کر دل کو ڈھارس ملی کہ آپ 29 کے ہیں اور شادی ہوئ نہیں. ہمرا بھی یہی حال ہے میری فورم کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شادی جلد سے جلد کریں. 22سال کی عمر تک کرلیں کوئ بھی مجبوری ہو 25سےلیٹ نہ کریں. بھرہور جوانی میں ہی شادی کا مزہ ہے. امید ہے آپ اس فورم پر اپنے قلم سے کچھ لکھیں گے. بہت شکریہ sahi kaha hai parvez bhai pr apki shadi ho kiun nahi rahi jab k aap k sex tajarbaat b hum se zyada hain 0 Share this post Link to post