Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Str@nger

زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ

Recommended Posts

اسلام و علیکم

امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے۔۔۔ پہلی دفع کچھ لکھا ہے کوئی غلطی ہو تو درگزر کرنا۔۔۔۔ یہ کہانی مکمل ہے ,اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں اپ لوڈ ہے۔اپنے کومنٹس سے اپنی راۓ کا اظہار کریں۔۔

زندگي کا سفر تھو&#.pdf

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

بھائی Jan apko ni lagta k apki story aisy ziada readers tak ni pohanch pa rahi.? 

Share this post


Link to post
3 hours ago, Administrator said:

ایڈمن تب مدد کرے گا نا جب آپ مدد کا کہو گے۔ ہونا تو یہی چائیے تھا کہ کوئی مسلہ آنے پر مجھ سے پوچھتے تاکہ اس کو حل آپ کو بتاتا۔جب آپ نے فائنل کر لیا کہ آپ اس کو پانچ پارٹ میں اپلوڈ کرو گے تو میں کیا مدد کروں ؟؟

بھائی میں تو پہلے دن سے آپ کو مدد کی درخواست کر رہا ہوں۔۔ پہلے آپ کو سٹوری ای میل کی تھی کہ آپ اپلوڈ کر دو۔۔ دس دن انتظار کیا۔۔ آپ نے نہیں کی تو میں نے خود سے کوشیش کر کے اپلوڈ کر دی۔۔ اس کے پانچ نہیں تقریباً تین پارٹس بنئیں گے۔۔ 

اب مسلہ یہ آ رہا ہے کہ اکثر لوگوں کو سٹوری مل نہیں رہی۔۔ کسی کو ایک پارٹ مل رہا ہے۔۔ دوسرا نہیں مل رہا۔۔ تو پلیز آپ رہنمائی فرمائیں اور اس مسلے کا حل کر دئیں۔۔ شکریہ 

Share this post


Link to post
6 hours ago, Administrator said:

کہانی مکمل پوسٹ ہو گئی ہے

نہیں ابھی ایک پارٹ باقی ہے۔۔ 

Share this post


Link to post

زبردست سٹوری امید ھے  آگے بھی ایسے ھی لکھتے رہیں گے

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...