Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0
Sign in to follow this  
HYsapp

Premium membership

Question

Janab mein ny abhe premium membership li hai mgr smjh nhe aa rhe is ka faida kya hua hai. Mein pardes ki free sy agay story prhna chahta hu kindly btaen. Aur jo bhe premium club join krna chahta hu woh phr sy paisay mangta hai 10$.

Share this post


Link to post

6 answers to this question

Recommended Posts

  • 0

لگتا ہے آپ نے خریداری سے پہلے یہ نہیں دیکھا کہ آپ پریمیم فیچرز خرید رہے ہیں جس میں صاف لکھا ہے کہ ان میں پیڈ فائلز اور پریمیم کلب شامل نہیں ہیں 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0

لگتا ہے آپ نے خریداری سے پہلے یہ نہیں دیکھا کہ آپ پریمیم فیچرز خرید رہے ہیں جس میں صاف لکھا ہے کہ ان میں پیڈ فائلز اور پریمیم کلب شامل نہیں ہیں 

Share this post


Link to post
  • 0
2 hours ago, Administrator said:

لگتا ہے آپ نے خریداری سے پہلے یہ نہیں دیکھا کہ آپ پریمیم فیچرز خرید رہے ہیں جس میں صاف لکھا ہے کہ ان میں پیڈ فائلز اور پریمیم کلب شامل نہیں ہیں 

Mein nay b isi waja say nahe li member shop bohat complicated hai abi samje nahe a rahe pasay kis waja say diduct ho rahay hai

Share this post


Link to post
  • 0

اتنا بھی مشکل نہیں ہے ۔ پھر بھی اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو مجھ سے رابطہ کر کے پوچھا جا سکتا ہے

Share this post


Link to post
  • 0

Premium feature ki purchase karnay ki kya zaroorat hai suggestion hai old.method b rakay uss py hum 4500 mein 4 stories read kartay thy

Share this post


Link to post
  • 0

پریمیم فیچرز سے بہت سی سہولیات شامل ہو جاتی ہیں جن کی تفصیل پیج پر دیکھی جا سکتی ہے۔

Share this post


Link to post
Guest
Answer this question...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...