Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Dr. Zeus

New Member & Writer

Recommended Posts

اسلام و علیکم دوستوں. میں اس فورم پہ نیا ہوں اور ایک پارٹ ٹائم لکھاری بھی ہوں. پارٹ ٹائم اس لیۓ کیونکہ آج سے بہت سالوں پہلےمیں کچھ فورمز کے لیۓ لکھا بھی کرتا جو بعد میں بند ہوگۓتھے.زریعہ معاش کے لیۓ نوکری شروع کر دی تو شوق سب رل گۓ. کافی سالوں بعد جب دوبارہ موقع ملا تو بہت فورمز سرچ کیۓ پر جو بات یہاں نظر آئ وہ کہیں نہیں تھی. اس کی وجہ ڈاکٹر خان صاحب تھے. اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں اپنی کوئ داستاں قلم بند کروں اور ساتھ ہی ساتھ پیڈ ممبر بھی بن جاؤں. اس سلسلے میں اگر کوئ ساتھی رہنمائ کر دے تو غنیمت ہوگئ.. نوازش

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

ویلکم جناب 

آپ کو جو بھی مدد چاہیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں

Share this post


Link to post

Thanks bro.. ab me story likhna chahta hun.. tu story ki 1st episod kese send karon ga..or phir dosri aese he baki ki episode .. kuch detail bata dein..

 

Share this post


Link to post

بہت شکریہ ایڈمن صاحب ریپلائ دینے کا. میں ایک کہانی لکھ رہا ہوں جو میرے ہی زہن کی اختراع ہے البتہ وہ ابھی مکمل نہیں ہے. مجھےاس فورم پہ پوسٹنگ کا طریقہ بتا دیں ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ سٹوری کس فارمیٹ میں پوسٹ کروں تو وہ چوری نہیں ہوگی.اس کے علاوہ میں یہاں ہی لکھنا چاہتا  ہوں بجاۓ اور فورمز پہ دھکے کھانے کے. آپکے جواب کا منتظز. 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...